Wed, 31 Aug 2016 10:35:53
تمام صنعتی مزدوروں کیلئے کم از کم شرح اجرت 18ہزار روپے مقرر کرنے اور وظیفہ یاب ہونے کے بعد ماہانہ پنشن کم از کم تین ہزار روپے مقرر کرنے سمیت دیگر بارہ مطالبات پر زور دینے کیلئے 2/ ستمبر کو کل ہند سطح کی ہڑتال کا اعلان کیاگیا ہے۔یہ بات آج کرناٹکا ورکرز یونین کے جوائنٹ سکریٹری آر ڈی میل چائیر نے بتائی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس احتجاج میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے تمام
View more
Wed, 31 Aug 2016 10:28:20
ریاست کے چیف سکریٹری اروند جادھو پر اراضی گھپلے میں ملوث ہونے کے الزام کی جانچ میں مصروف انسداد کرپشن بیورو نے آج محکمہ مالگذای کے دستاویزات کا جائزہ لیا۔ اس جائزہ کے دوران اے سی بی نے اروند جادھو کی زمینات سے جڑے چند اہم دستاویزات ضبط کرلئے۔
View more
Wed, 31 Aug 2016 10:17:04
کرناٹک میں پانی کی شدید قلت ہے، خاص طور پر کاویری طاس میں آبی ذخائر میں پانی کی سطح کافی کم ہوچکی ہے، ان حالات میں کاویری سے تملناڈو کو پانی کی فراہمی ناممکن ہے۔پانی کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت تملناڈو کی طرف سے بند منائے جانے کے اقدام کو ریاستی حکومت نے فضول قرار دیا۔
View more
Wed, 31 Aug 2016 09:57:12
معروف کنڑا ادیب اور دانشور پروفیسر ایم ایم کلبرگی کے قتل کو ایک سال کا عرصہ ہوچکا ہے، لیکن اب تک حکومت کی طرف سے ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیاگیا، اس کے خلاف آج ہبلی دھارواڑ جڑواں شہروں میں کنڑا ادیبوں کی برادری نے ترقی پسند کارکنوں کے ساتھ زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا
View more
Wed, 31 Aug 2016 09:54:31
سابق وزیر اور رکن اسمبلی بابو راؤ چنچسور کے ایک پرسنل اسسٹنٹ کو انسداد کرپشن بیورو نے رشوت حاصل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ یادگیر میں ہاؤزنگ اسکیم کے تحت مکان فراہم کرنے کا وعدہ کرکے یہ ایک شخص سے رشوت کا تقاضہ کررہاتھا
View more
Wed, 31 Aug 2016 09:36:16
مورخہ 28 اگست 2016 بروز سنیچر انجمن پی یو کا لج بھٹکل کے بی بی خیر النساء قا ضیا حسن باپا ہال میں پرنسپل محترمہ ڈا کٹر فرزانہ محتشم کی زیرِ نگرانی جلسہ کردار سازی کا انعقا د کیا گیا۔ جلسہ کا با ضا بطہ آغا ز سالِ دوم کی طا لبہ خیر النسا ء محمد و صی اللہ بر ما ور کی تلا وتِ قرآنی اورعروبہ عبد العزیز کولا کے ترجمے سے کیا گیا۔ نعت خوانی کا شرف سا لِ دوم کی طا لبہ عا ئشہ عروج محمد عرفا ن عجا ئب کو حا ص
View more
Wed, 31 Aug 2016 01:05:48
عام طور پربزرگوں اور تنہا خواتین کو ہوائی سفر کے دوران ایئر پورٹ پر کئی مسائل اور دشواریوں کا سامنا ہوتا ہے۔ اس بات کو دھیان میں رکھتے ہوئے منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر "سواگت سیوا"کے نام سے ایک نئی سروس کا آغازکیا گیا ہے۔ایئر پورٹ کے ڈائریکٹر جے ٹی رادھا کرشنا کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ سروس منگلورو سے بیرونی ممالک کا سفر کرنے یا واپس آنے والوں کے لئے حاصل رہے گی۔ جس کے لئے انہیں 2
View more
Wed, 31 Aug 2016 00:57:09
ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے ماضی میں 99لیز پر حاصل کی گئی 47رہائشی عمارتوں کوناجائز قبضہ(اتی کرمن) قرار دیتے ہوئے خالی کروانے اور کئی منزلہ عمارتوں کو زمین بوس کرنے کے احکامات جاری کردئے ہیں۔اور ان احکامات پر عمل در آمد کی تفصیلات تین دن کے اندر ڈی سی کو نہ دینے کی صورت میں میونسپل کمشنر کے خلاف ضابطہ کی کارروائی کرنے کی نوٹس دئے جانے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Tue, 30 Aug 2016 23:13:27
اڑیسہ کے کالاہانڈی میں بیوی کی لاش کندھے پر رکھ کر 10 کلومیٹر تک پیدل چلنے والے شوہر دانا مانجھی کی خبر ابھی تازہ ہی ہے کہ اب راجستھان کےکوٹا کے رام گنج منڈی-موڑک اسٹیشن قصبے کے کمیونٹی ہسپتال میں پیر کی شام انسانیت کو شرمسار کر دینے والا ایک اور واقعہ پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy