Sun, 23 Oct 2016 19:49:18
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘کی ریلیز کیلئے مہاراشٹر نونرمان سینا اور فلم ساز کے درمیان بات چیت میں ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آج مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:44:37
طبِ یونانی کی ترویج و اشاعت کیلئے تقریباً 30-28برسوں سے سرگرم سفر ’مسیح الملک حکیم خان میموریل سوسائٹی کی کوششوں اورخدمات اعتراف کرتے ہوئے سر سید احمد خان نیشنل ایوارڈ 2016سے نوازا گیا ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:38:31
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی(ایس پی)میں جاری اتھل پتھل کے آج عروج پر پہنچنے کے درمیان بی جے پی نے دعویٰ کیا کہ ریاست کی اکھلیش یادو حکومت اقلیت میں آگئی ہے اور گورنر اس اکثریت ثابت کرنے سے پہلے کوئی بھی پالیسی ساز فیصلہ کرنے سے روکیں۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:34:13
اتر پردیش کی اکھلیش یادو حکومت سے آج برخاست کئے گئے سماج وادی پارٹی)ایس پی)کے ریاستی صدر شیو پال یادو نے اس کارروائی کے بعد کہا کہ انہیں برخاستگی کی فکر نہیں ہے اور سماج وادی پارٹی کے تمام لوگ تحمل سے کام کرتے ہوئے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی قیادت میں اگلی حکومت بنانے کے لیے انتخابی میدان میں جائیں گے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:26:40
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادوکی طرف سے سینئر لیڈر شوپال یادو اور چار دیگر وزراء کو اپنی کابینہ سے ہٹائے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی ایس پی لیڈراعظم خان نے ’’افسوسناک واقعات ‘‘کیلئے’’ایک باہری شخص‘‘کوملزم ٹھہرایا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:21:03
اترپردیش میں اہم انتخابات سے پہلے بی جے پی دیگر جماعتوں کے حریف لیڈروں کو اپنے پالے میں لانے میں کامیاب رہی جہاں وہ 15سال کے بن باس کے بعد اقتدار میں واپس آنے کے لئے مکمل مشقت کر رہی ہے۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:12:29
ہندوستان کوبرطانوی سامراج سے آزادی دلانے میں علمائے کرام اورمسلمانوں کی جوقربانیاں ہیں ،انہیں فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
View more
Sun, 23 Oct 2016 19:03:28
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اکھلیش یادونے آج اپنے چچا شوپال سنگھ یادو سمیت تین کابینہ اور ایک وزیر مملکت کو کابینہ سے برخاست کر دیا۔شاہی محل کی جانب سے یہاں جاری ایک بیان کے مطابق گورنر رام نائک نے وزیراعلیٰ کی سفارش پروزیرشیو پال سنگھ یادو، نارد رائے، اوم پرکاش سنگھ اوروزیرمملکت(آزادانہ چارج)سیدہ شاداب فاطمہ کو عہدے سے برخاست کر دیاہے۔
View more
Sat, 22 Oct 2016 19:58:35
مرکزی حکومت کی عورتوں کے ساتھ ہمدردی تو صرف دکھاوا ہے اس لئے کہ اگر حکومت کو عورتوں سے ہمدردی ہوتی تو وہ یکساں سیول کوڈ و تین طلاق کے بجائے بیویوں کے قتل کے اسباب اور اس کے سد باب کے لیے کوشش کرتی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy