Sat, 03 Oct 2026 11:27:00
عالمی منڈی میں تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیزی کے درمیان جی7 ممالک نے اپنے ہنگامی توانائی ذخائر سے بڑے پیمانے پر تیل اور ڈیزل جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2026 11:04:39
آبنائے ہرمز میں کویت کے پرچم والے ٹینکر ایم ٹی کاظمہ 3 کو پروجیکٹائل لگنے کے بعد اس پر سوار 5 ہندوستانی شہریوں کو محفوظ بچا لیا گیا۔
View more
Thu, 01 Oct 2026 12:12:20
ہندوستانی پائلٹ کیپٹن اسمیت مچھر کو فلائی دبئی کی پرواز FZ1073 میں چاقو مارے جانے کے باوجود طیارے کو ہائی جیک کرنے کی مبینہ کوشش کو روکنے میں کامیاب رہا اور شدید زخمی ہونے کے باوجود، ۱۷۴؍ جانیں بچائیں۔
View more
Tue, 29 Sep 2026 17:14:57
جاپان کے موسمیاتی ادارے کے مطابق وسطی ٹوکیو میں منگل کو مسلسل ۳۴؍ ویں روز بارش ہوئی، جو ریکارڈ شروع ہونے کے بعد بارش کا سب سے طویل سلسلہ ہے۔
View more
Tue, 29 Sep 2026 17:09:37
تھائی لینڈ کے مقامی حکام اور میڈیا کے مطابق، تھائی لینڈ اور ہندوستان کے کئی حصوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے۱۰۰؍ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 29 Sep 2026 11:39:51
امریکی ٹیرف کے حوالے سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ’امریکی کامرس ڈپارٹمنٹ‘ کے ذریعہ جاری اطلاع کے مطابق امریکہ ہندوستان سمیت 20 ممالک سے درآمد کی جانے والی کچھ مخصوص دواؤں اور اس سے متعلق انگریڈینٹس (مواد) پر کوئی ایڈ ویلورم (قیمت پر مبنی) ٹیرف عائد نہیں کرے گا۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 17:23:58
نیپال سے لے کر اتر پردیش، اتراکھنڈ، اڈیشہ اور تھائی لینڈ تک شدید بارش، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 17:55:20
ایشیائی کھیلوں کے دوران جاپان میں شدید طوفان کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے پیر کے روز 300 سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
View more
Mon, 21 Sep 2026 17:19:16
سوڈان میں سونے کی ایک کان کی سرنگ منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں تقریباً 11 کانکنوں کی موت ہو گئی ہے، اور تقریباً 30 افراد کو بچا لیا گیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy