Sat, 18 Jul 2026 11:55:16
غزہ پٹی میں اسرائیل نے ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے ایک جنازے پر حملہ کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں تقریباً 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور دیگر 22 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 17:38:18
امریکہ نے برازیل سے درآمد ہونے والے زیادہ تر سامان پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ فیصلہ 22 جولائی سے نافذ ہوگا۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 12:32:58
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے بمپور میں واقع ایک فوجی اڈے کے رہائشی حصے پر امریکی میزائل حملے میں 7 فوجیوں کی شہادت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:45:11
نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد ایران میں اسرائیل کے ’رجیم چینج منصوبے‘ کا حصہ تھے،
View more
Tue, 14 Jul 2026 11:34:36
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس بیان کا مذاق اڑایا ہے جس میں انہوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام مال بردار جہازوں پر 20 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 10:54:50
بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی حصہ میں آنے والے تباہناک سیلاب اور لینڈسلائیڈ کے باعث کم از کم 54 افراد دردناک طور پر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 00:29:48
سعودی عرب کی حمایت یافتہ یمنی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے صنعاء بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رن وے کو اس وقت نشانہ بنایا جب ایران سے آنے والے ایک طیارے کی وہاں لینڈنگ متوقع تھی
View more
Mon, 13 Jul 2026 10:46:50
بنگلہ دیش میں مسلسل موسلا دھار بارش کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy