Sun, 31 May 2026 11:02:03
سعودی عرب میں سالانہ حج کا عظیم اجتماع اختتام پذیر ہوگیا جہاں دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین نے سنیچر کو مسجد الحرام میں طوافِ وداع ادا کرکے حج کی تکمیل کی۔
View more
Mon, 25 May 2026 12:23:05
حج ۱۴۴۷ ھ کے دوران صحت کے نظام نے ۳؍ہزار سے زائد مختلف اقسام کی ایمبولینس گاڑیاں اور ۱۱؍فضائی ایمبولینس طیارے تعینات کئے ہیں، جو شدید نوعیت کے مریضوں کے لئے فضائی امدادی نظام کا حصہ ہیں۔
View more
Sat, 23 May 2026 10:52:55
سعودی عرب نے حج 2026 کی تیاریوں کے سلسلے میں سکیورٹی، ٹرانسپورٹ اور انتظامی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حج کے مقدس اجتماع کو کسی بھی طرح کی سیاسی سرگرمی یا تنازعہ سے محفوظ رکھا جائے گا۔
View more
Thu, 21 May 2026 18:34:09
ایران اور امریکہ-اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے صرف تیل بازار یا مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ہی زلزلہ نہیں آیا بلکہ دبئی جیسے عالمی بزنس ہب کی بنیاد تک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
View more
Tue, 19 May 2026 19:00:29
تھمبے گروپ نے متحدہ عرب امارات میں اپنی نوعیت کے پہلے نجی ویٹرنری ٹیچنگ اسپتال اور کالج آف ویٹرنری میڈیسن کی بنیاد رکھی ہے، جس کا مقصد جانوروں کے علاج معالجے اور ویٹرنری تعلیم کے شعبے میں ایک نیا دور شروع کرنا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 19:56:14
دبئی اور امارات میں مقیم کرکٹ کھلاڑیوں کو متحد کرکے ان کے درمیان ائی پی ایل طرز پر کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد کرنے میں معروف بھٹکل پریمئر لیگ (بی پی ایل) کے لئے نئے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا
View more
Sat, 09 May 2026 12:22:45
ایران اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے ماحول میں ہندوستان کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری متحدہ عرب امارات پہنچے،
View more