Sun, 04 Oct 2026 16:47:34
کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) نے سنیچر کو دہلی میں اعلان کیا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار استعفیٰ نہیں دیتے تو ۱۰؍ اکتوبر کو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا، ساتھ ہی اس بات پر زور دیا کہ احتجاج پرامن رہے گا۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:43:55
’’بی جے پی ایک تاناشاہ پارٹی ہے، جس کا جمہوریت اور آئین میں کوئی بھروسہ نہیں ہے۔ بی جے پی کبھی عوام کے ایشوز پر بات نہیں کرتی، صرف نفرت کی سیاست کرتی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:20:59
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ہفتہ (3 اکتوبر) کے روز ’فلائی دبئی‘ کے طیارہ واقعہ کے ہیرو اور ہندوستانی پائلٹ کیپٹن اسمت مچھار سے اسپتال میں ملاقات کی۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:11:09
ملک بھر میں اپنے حقوق کے لیے تنہا جنگ لڑنے والوں کے لیے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ’ستیہ گرہ‘ نام سے جو مہم شروع کی ہے، اسے لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:06:34
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو ایک بار پھر دہلی کے جنتر منتر پر سماجی کارکنوں، وکیلوں اور طلبا لیڈران نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:02:42
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ہفتہ کے روز لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کر ایک نئی ہلچل شروع کر دی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 10:53:50
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے استعفیٰ کے مطالبے کو لے کر دہلی، ممبئی، پٹنہ اور دیگر شہروں میں جمعہ (2 اکتوبر) کو زبردست احتجاج ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy