Mon, 03 Aug 2026 11:54:32
بہار میں سمستی پور سے سہرسہ جا رہی ایک پیسنجر ٹرین پیر کی صبح بھیانک آتشزدگی کا شکار ہو گئی، جس کی وجہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:50:57
بہار کے پورنیہ سے آزاد رکنِ پارلیمنٹ پپو یادو کی نئی دہلی میں واقع سرکاری رہائش گاہ پر اتوار کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی جب ایک نوجوان نے ان پر چپل پھینک دی۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:47:37
مظفر پور کے کٹنی تھانہ علاقے میں ماں بیٹے کے دوہرے قتل کا معاملہ پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ محبت کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:23:11
مغربی بنگال میں اسمگلنگ کے بڑھتے واقعات پر قابو پانے کی کوششیں اب تیز ہو گئی ہیں۔ شراب، منشیات، لوہا، کوئلہ، ریت کے غیر قانونی کاروبار پر لگام کسنے کے ساتھ ساتھ آسنسول درگاپور پولیس کمشنریٹ (اے ڈی پی سی) نے مویشیوں کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:13:35
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں رام مندر چندہ چوری اور دہلی میں مظاہرہ کے دوران طلبا کے خلاف ہوئی پولیس کارروائی معاملوں پر اپوزیشن لگاتار حکومت کو نشانہ بنا رہا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:08:54
اتر پردیش اسمبلی کا مانسون اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے۔ ایسے میں سماجوادی پارٹی نے یوگی حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری کر لی ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 11:05:07
کانگریس نے ایودھیا کے شری رام مندر میں چندے کی چوری، قیمتی زیورات کی خردبرد اور زمین کی خرید و فروخت میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 10:59:39
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے تمل ناڈو میں نیٹ پیپر لیک اور اس کے بعد دوبارہ امتحان کے باعث جان گنوانے والے 3 میڈیکل امیدواروں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy