Thu, 24 Sep 2026 12:11:13
راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے گیانیش کمار کی فوری معطلی، انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دینے کا عمل روکنے اور پورے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 24 Sep 2026 11:57:38
جنوبی دہلی میں معروف لیڈی شری رام کالج (ایل ایس آر) کے قریب واقع ایک پارک میں 17 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کے بعد خواتین کی سلامتی کے مسئلے پر ایک بار پھر تشویش بڑھ گئی ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 11:50:27
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو سے ریاست میں دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) کے لیے 27 فیصد ریزرویشن نافذ کرنے اور اس کے تحت منتخب امیدواروں کی زیرِ التوا تقرریاں فوری طور پر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 11:46:37
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اپنے دو ارکان کی جانب سے گزشتہ 10 ماہ کے دوران درج کیے گئے 14 اعتراضات سے متعلق رپورٹ پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے میں مختلف آرا، تبصرے اور تکنیکی تجاویز معمول کی فیصلہ سازی کا حصہ ہیں۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 11:41:07
مہاراشٹر میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل کے دوران شیوسینا (یو بی ٹی) کی رہنما پرینکا چترویدی نے انتخابی افسران پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 11:11:46
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن جے رام رمیش نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے آئینی عہدے کے وقار، غیر جانب داری اور آزادی کو مجروح کیا ہے۔
View more
Thu, 24 Sep 2026 11:05:11
ایس آئی آر پر الیکشن کمشنرز کے درمیان اختلاف کے متعلق ’دی انڈین ایکسپریس‘ کے دعوے سے سیاسی ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ یہ تنازعہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ پہلے تو اپوزیشن نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کیا تھا، لیکن اب انہیں جیل بھیجنے کی بات کہی جا رہی ہے۔
View more
Wed, 23 Sep 2026 12:57:41
ہریانہ کے نوح ضلع میں منگل کی ریر رات ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے، اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy