Wed, 25 Mar 2026 19:56:13
ہندوستانی ریلوے نے ٹکٹ منسوخی کے قواعد میں نمایاں تبدیلی کی ہے۔ اب مسافر صرف اسی صورت میں رقم واپسی (ریفنڈ) حاصل کر پائیں گے جب وہ ٹرین روانگی سے 8 گھنٹے قبل اپنا ٹکٹ کینسل کرائیں۔ پہلے یہ حد 4 گھنٹےتھی، لیکن اب اسے دوگنا کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 19:49:48
اتر پردیش کے گورکھپور میں بی جے پی لیڈر اور سابق کونسلر راجکمار چوہان کے بہیمانہ قتل کو لے کر ریاست میں سیاسی رسہ کشی بدستور جاری ہے۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 19:39:10
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز پر ایران کے ’پہرے‘ کی خبروں کے درمیان سوشل میڈیا پر پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی افواہیں تیزی سے پھیل رہی ہیں جس کی وجہ سے ملک کے کئی حصوں سمیت مدھیہ پردیش اور گجرات میں افراتفری مچی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 19:22:06
مغربی ایشیا میں جاری بحران کے درمیان ہندوستانی حکومت شہریوں کی حفاظت، گیس اور ایندھن کی دستیابی، توانائی کی سلامتی اور خود کفالت کے حوالے سے پوری طرح مستعد ہے اور ہر ضروری قدم اٹھا رہی ہے۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 12:53:33
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے راجیہ سبھا میں جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری ہے۔ اب ایک بار پھر آر جے ڈی کے کارگزار صدر تیجسوی یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ نتیش کمار نے بی جے پی کے دباؤ میں راجیہ سبھا میں جانے کا فیصلہ کیا۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 12:45:50
آسام میں اسمبلی انتخاب کی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ایک طرف بی جے پی کے شعلہ بیان لیڈر اور وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما مسلم طبقہ کے خلاف بیان بازی سے ہندو ووٹوں کو پولرائز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،
View more
Wed, 25 Mar 2026 12:02:37
بارامتی اسمبلی ضمنی انتخاب سے قبل نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر سنیل تٹکرے نے منگل (24 مارچ) کو ایک اہم بیان دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy