Sun, 20 Sep 2026 11:22:18
دہلی میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی ’ایس آئی آر‘ کے تحت سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور ان کے خاندان کے 4 افراد سمیت تقریباً 32 لاکھ ووٹرس کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 11:13:41
ہلدیا سب-ڈسٹرکٹ کورٹ نے نندی گرام اسمبلی ضمنی انتخاب سے قبل گرفتار کیے گئے کانگریس امیدوار ملن پردھان کو 14 دن کی تحویل میں جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 20 Sep 2026 11:01:34
کانگریس میڈیا شعبہ کے قومی صدر اور راجیہ سبھا رکن پون کھیڑا نے آئی آئی ٹی بامبے اور جھانسی میں طلبا کی خودکشی، پیپر لیک، مغربی بنگال میں کانگریس امیدوار کی گرفتاری اور امریکہ میں ایچ-1 بی ویزا کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی فیس معاملوں پر مرکز کی مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 18:00:44
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی۔ جوزف وجے 28 ستمبر کو ’تھائی مامن گولڈ رنگ اسکیم‘ کا آغاز کریں گے، جس کے تحت سرکاری اسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو ایک گرام سونے کی انگوٹھی دی جائے گی۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:42:19
مودی حکومت نے 2000 روپے سے زیادہ کے یو پی آئی لین دین پر 0.4 فیصد کا ’مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ‘ (یو پی آئی ایم ڈی آر) نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ اگلے ماہ 15 اکتوبر سے نافذ ہونے والا ہے۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:38:42
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ اور ٹی ایم سی سربراہ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے، جس میں کمیشن نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے نام اور انتخابی نشان کو فریز کرنے کا حکم دیا تھا۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:35:24
دہلی میں نابالغ لڑکی سے عصمت دری اور قتل کے بعد کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا نے خواتین کی حفاظت کو لے کر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 19 Sep 2026 12:31:10
نٹھاری قتل کیس میں ملزم رہے اور بعد میں سپریم کورٹ سے بری ہونے والے سریندر کولی نے ہریدوار میں پھندے سے لٹک کر جان دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy