Wed, 22 Jul 2026 18:50:34
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے طلبہ کے مسائل پر منعقدہ پریس کانفرنس میں مرکزی حکومت اور تعلیمی نظام کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کا تعلیمی نظام نوجوانوں سے ناانصافی کر رہا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:36:05
ملک کی مختلف ریاستوں میں بارش کے سبب بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں۔ سب سے خراب حالات آسام کے ہیں، جہاں سیلاب اور مسلسل بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:25:49
دہلی میں گزشتہ روز ’پارلیمنٹ ہاؤس مارچ‘ کے دوران جس طرح کی تصویر سامنے آئی تھی، کچھ ویسا ہی نظارہ 22 جولائی کو بہار کی راجدھانی پتنہ میں دیکھنے کو ملا۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:22:28
نیٹ پیپر لیک معاملے میں شروع ہونے والے طلبا کے احتجاج اور پھر پارلیمنٹ مارچ اب ایک بڑی تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:13:31
نیٹ پیپر لیک اور امتحانات میں بے ضابطگی کے خلاف طلبا کی تحریک تو جاری ہے ہی، کانگریس کے سرکردہ لیڈران اس معاملہ کو زور و شور سے پارلیمنٹ میں بھی اٹھا رہے ہیں۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:09:55
تمل ناڈو کی تھلاپتی وجے حکومت 5 اگست کو اپنا پہلا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے۔ تمل ناڈو کے عوام کو اس بجٹ سے کافی توقعات وابستہ ہیں۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:05:32
لوک سبھا میں بدھ کے روز ایک طرف طلبا کی تحریک اور تعلیمی نظام کو لے کر ہنگامہ دیکھنے کو ملا، اور دوسری طرف ایوان زیریں میں ایک ایسا حکم صادر ہوا جو حیرت انگیز ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:00:11
سپریم کورٹ نے نیٹ پیپر لیک کے خلاف جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے طلبہ پر دہلی پولیس کے کریک ڈاؤن کے خلاف دائر کردہ عرضداشت پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy