Wed, 22 Jul 2026 11:48:56
کانگریس، سماجوادی پارٹی اور ترنمول کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دوار پر کالے کپڑے پہن کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:42:05
آل انڈیا اسٹوڈنٹس اسوسی ایشن (آئیسا)کے عہدیداران نے منگل کو پریس کلب آف انڈیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ’سنسد چلو‘ مارچ کے دوران دہلی پولیس کی کارروائی پر سخت مذمت کی۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:11:55
مدراس ہائی کورٹ نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے کو پیرمبور اسمبلی حلقہ سے ان کی جیت کو چیلنج کرنے والی انتخابی عرضی کے معاملے میں نیا نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:08:05
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کانگریس نے دہلی میں احتجاج کرنے والے طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج، آنسو گیس کے استعمال اور پولیس کارروائی کو لے کر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:04:13
مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والے ترنمول کانگریس دھڑے نے اپنی شہید دیوس ریلی کے لیے تیار کیے گئے اسٹیج پر مبینہ توڑ پھوڑ کے معاملے کو کلکتہ ہائی کورٹ میں اٹھایا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 10:57:42
سپریم کورٹ نے جودھپور میں ایک نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے آسارام کی خراب صحت کی بنیاد پر دائر عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) سے ان کی تفصیلی طبی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 20:07:40
کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی صدر ملکارجن کھرگے کے ساتھ منگل کو وزیر اعظم کی لوک کلیان مارگ رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 19:39:56
پولیس کی جانب سے ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے گولے داغے جانے کے ایک دن بعد، منگل کو شائع ہونے والے کئی بڑے اخبارات کے پہلے صفحات پر زخمی مظاہرین کی آوازوں کو نمایاں جگہ نہیں دی گئی۔
View more
Tue, 21 Jul 2026 17:53:01
سپریم کورٹ نے پیر کو بیرونِ ملک واقع ہندوستانی سفارتی مشنز میں قونصلر، پاسپورٹ اور ویزا (CPV) خدمات کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق ایک اہم مقدمے میں مرکزی حکومت کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy