Mon, 14 Sep 2026 11:40:01
کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے نئی دہلی میں منعقدہ برکس سربراہی اجلاس میں روس، چین، ایران اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک کے مشترکہ اعلامیے پر اتفاق رائے کو مثبت قدم قرار دیا۔
View more
Mon, 14 Sep 2026 11:32:05
اتوار کو نئی دہلی میں ختم ہونے والے برکس سربراہی اجلاس کے اعلامیہ اورا س اجلاس کے دوران ہونےوالی پیش رفتوں سے عالمی سطح پر مثبت تبدیلیوں کی امیدیں بندھ گئی ہیں۔
View more
Mon, 14 Sep 2026 11:16:03
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے قومی ایگزیکٹو صدر اور بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے اتوار (13 ستمبر) کو سیلاب سمیت کئی مسائل کو لے کر مرکز اور ریاستی حکومت پر شدید حملہ بولا۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 15:01:24
آندھرا پردیش، کیرالہ، راجستھان، ہماچل پردیش اور مہراشٹرا میں اتوار کی صبح سامنے آئے مختلف سڑک حادثات میں متعدد افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:32:21
تمل ناڈو حکومت نے تمام سرکاری ملازمین اور افسران کو 31 اکتوبر تک اپنی جائیداد اور واجبات کی مکمل تفصیلات جمع کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:27:26
اتراکھنڈ کانگریس نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر سرکاری زمینوں کی مبینہ بندربانٹ، بدعنوانی اور من پسند افراد کو فائدہ پہنچانے کے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ریاست کے مفادات کو نقصان پہنچایا اور اتراکھنڈ کے ’جل، جنگل اور زمین‘ پر عوام کے حق کو کمزور کرنے کا کام کیا ہے۔
View more
Sun, 13 Sep 2026 12:07:39
کولکاتہ کے سریندر ناتھ لاء کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر محمدی ترنم کے استعفے کے بعد اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (ABVP) سے وابستہ طلبہ نے ان کے دفتر میں گنگا جل چھڑکا اور اگر بتیاں جلائیں۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 18:13:23
آن لائن فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم زومیٹو نے اب ’کیش آن ڈیلیوری‘ (سی او ڈی) کا آپشن منتخب کرنے والے صارفین سے 5 روپے سے 20 روپے تک اضافی چارج لینا شروع کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy