Wed, 09 Sep 2026 19:50:49
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سہارنپور کا دورہ کرکے کلکٹریٹ کے احاطے میں واقع قدیم مسجد کے انہدام کے واقعے کا جائزہ لیا۔ وفد نے مسجد کے انہدام کے پسِ پشت قانونی و انتظامی صورتِ حال، زمین کی ملکیت، وقف کی حیثیت اور آئندہ کی قانونی حکمتِ عملی پر متعلقہ افراد اور وکلاء سے تفصیلی مشاورت کی۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 17:21:30
قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کے روز امریکی شہری میتھیو وین ڈائک کے خلاف دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ میں چارج شیٹ داخل کی۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 16:53:05
کانگریس نے منگل کو چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو نشانہ بناتے ہوئے ان کی بیٹی اور نوئیڈا کی ضلع مجسٹریٹ میدھا روپم پر سخت تنقید کی۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:19:04
عام جن مت پارٹی کو مالی سال 24-2023 میں مبینہ طور پر 620 کروڑ روپے کا چندہ ملنے کے تنازعہ کے درمیان بہار بی جے پی کی ریاستی نائب صدر انامیکا پاسوان نے وضاحت پیش کی ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:13:40
پنجاب سے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کا نام دہلی کی ووٹر لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔ راجدھانی میں جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر لسٹ کو اپڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:08:52
ملک کے کئی علاقوں میں اس وقت موسم تبدیل ہو رہا ہے، یعنی مانسون ختم ہونے کے قریب ہے۔ حالانکہ کئی ریاستوں میں شدید بارش کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:02:27
ستیہ نکیتن حادثہ معاملہ میں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایم سی ڈی کے ڈپٹی کمشنر سمیت 5 افسران کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 11:54:40
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقہ میں 6 ستمبر کو پیش آئے حادثہ کے بعد دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایکشن میں دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy