Wed, 09 Sep 2026 10:56:45
آکرتی چودھری قانون کی طالبہ ہیں۔ انہوں نے دہلی یونیورسٹی سے تاریخ میں گریجویشن کیا۔ اپریل ۲۰۲۶ء میں جب نوئیڈا کے صنعتی ملازمین اجرت میں اضافے کیلئے پرامن احتجاج کر رہے تھے،
View more
Tue, 08 Sep 2026 23:16:06
مہاراشٹرا کے گوندیا ضلع میں منگل کو دوپہر ایک تیز رفتار ٹرک اور پک اَپ گاڑی کے درمیان شدید تصادم میں ایک تین سالہ بچہ سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے
View more
Tue, 08 Sep 2026 18:39:30
بہار میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے 8 ستمبر کو جو تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، اس کے مطابق ریاست کے 13 اضلاع سیلاب کی زد میں آ چکے ہیں۔ ان 13 اضلاع کے 79 بلاکوں کی 480 گرام پنچایتوں میں تقریباً 34.31 لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہیں۔ راجدھانی پٹنہ میں تو 5 لوگوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 18:15:27
مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (ایم پی ایس سی) کے امیدواروں نے پیر کے روز پونے میں زبردست احتجاج کیا۔ امیدواروں نے بڑی تعداد میں سڑک پر اتر کر بھرتی امتحانات میں شفافیت کا مطالبہ کیا۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 18:06:53
کانگریس نے دہلی کے ستیہ نکیتن میں عمارت گرنے سے طلبہ کی اموات کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے قصورواروں کے خلاف کارروائی کرنے اور ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں طلبہ کیلئے مناسب اور محفوظ ہاسٹل بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 17:59:32
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں کثیر منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے بعد پیر کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے ۵؍ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 17:54:40
گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام حکومت کو بنگالی بولنے والی مسلم خاتون ممتاز بیگم کو قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت سے بنگلہ دیش بھیجے جانے کے معاملے میں ان کے شوہر کو 2 لاکھ روپے عبوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 12:37:32
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں 5 منزلہ پیئنگ گیسٹ (پی جی) عمارت منہدم ہونے کے واقعہ نے سبھی کو پریشان کر دیا ہے۔ اس حادثے میں 7 افراد کی موت ہوئی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy