Sun, 06 Sep 2026 18:22:03
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ (5 ستمبر 2026) کو دہلی یونیورسٹی کے ’شری رام کالج آف کامرس‘ یعنی ایس آر سی سی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی تھی۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:16:57
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے قومی ایگزیکٹو صدر تیجسوی یادو نے اتوار کے روز مہنگائی کے مسئلے پر مرکز کی مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:13:48
مہاراشٹر میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے پیٹرن میں مبینہ بے ضابطگیوں کو لے کر تیاری کرنے والے طلبہ میں کافی غصہ ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:09:37
مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 35 دیگر افراد کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 17:48:36
مدھیہ پردیش کانگریس کے صدر جیتو پٹواری نے ساگر میں زہریلی شراب پینے سے تقریباً 15 افراد کی موت کا دعویٰ کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 17:37:59
دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں اتوار کی دوپہر ایک ہاسٹل کی عمارت اچانک منہدم ہونے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ تقریباً ڈیڑھ بجے پیش آنے والے اس حادثے کے بعد ملبے میں کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 12:06:07
مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ میں بیگا قبائلی طبقہ ان دنوں خوف کے سایہ میں زندگی گزار رہا ہے۔ اس کی وجہ ہے ان کے بچوں کی لگاتار ہو رہیں اموات۔ اب تک تقریباً 30 بیگا قبائلی بچوں کی موت مختلف بیماریوں کے سبب ہو چکی ہیں، جس پر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے شدید فکر کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy