Sat, 11 Jul 2026 17:20:35
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے درخواست گزار کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جا سکتی تھی، لیکن کوئی بھی تادیبی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 12:52:35
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ریاستی پولیس کے سائبر کرائم تھانے نے پارٹی کے مزید 9 بینک کھاتوں میں لین دین پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 12:02:00
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے علی گنج سیکٹر ڈی میں گزشتہ ماہ پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے میں 15 افراد کی جان لینے والی عمارت کو گرانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 11:34:55
سپریم کورٹ میں جمعہ کو سماعت کے دوران اس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہو گئی جب اپنے مقدمے کی خود پیروی کرنے والے ایک درخواست گزار نے عدالت میں نامناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے بدزبانی کی،
View more
Sat, 11 Jul 2026 11:27:17
کانگریس نے رام مندر چندہ تنازعہ کو لے کر بی جے پی اور آر ایس ایس کے خلاف اپنی سیاسی مہم تیز کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی نگرانی میں سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 11:09:06
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے نے گزشتہ برس کرور میں پیش آنے والی المناک بھگدڑ میں جان گنوانے والے افراد کے متاثرہ خاندانوں میں ہمدردانہ بنیاد پر تقرری نامے تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سانحہ کے زخم آج بھی ان کے دل میں تازہ ہیں اور وہ اس درد کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 10:56:41
شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے پمپری چنچواڑ میونسپل کارپوریشن میں اسکول کِٹ کی خریداری کے معاملے میں 400 کروڑ روپے کے گھوٹالے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس سے فوری تحقیقات کرانے اور قصوروار افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 11 Jul 2026 10:48:48
کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے گزشتہ بدھ اور جمعرات کو اتراکھنڈ کانگریس کمیٹی کے مختلف رہنماؤں سے ملاقات کر کے کئی اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy