Tue, 08 Sep 2026 11:37:44
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن اجے ماکن نے دہلی کی فضائی آلودگی سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2026 میں اب تک شہر کی ہوا کے معیار میں کوئی حقیقی بہتری نظر نہیں آ رہی۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 11:32:48
جنوب مغرب دہلی کے ستیہ نکیتن میں عمارت منہدم ہونے کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ میں پیر کو مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے اس حادثہ پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے دہلی یونیورسٹی، ایم سی ڈی، قومی انسانی حقوق کمیشن، دہلی حکومت، مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 11:22:14
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے راجیہ سبھا رکن اور دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر منوج کمار جھا نے ستیہ نکیتن میں نجی پی جی (پیئنگ گیسٹ) رہائش گاہ کے منہدم ہونے کے واقعے پر وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 23:43:06
اترپردیش کے سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد کے انہدام کے بعد ملبے سے 1909 درج ایک اینٹ ملنے اور تقریباً 20 فٹ گہرا قدیم کنواں برآمد ہونے کی اطلاعات نے مسجد اور اس مقام کی تاریخ سے متعلق بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے
View more
Mon, 07 Sep 2026 18:20:17
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بعد ہندوستان میں گیس کی کمی دیکھنے کو ملی تھی، جس کے سبب حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ دیہی علاقوں میں ایک گیس سلنڈر کی بکنگ کے 45 دنوں بعد ہی دوسرا سلنڈر بُک کیا جا سکے گا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 18:15:40
دہلی کی ایک عدالت نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو، ان کے اہلِ خانہ اور دیگر ملزمان کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں الزامات عائد کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ پیر کو مؤخر کر دیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 18:06:13
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے نے پیر کے روز اسمبلی میں ڈی ایم کے پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سرکاری کاموں کے ٹھیکیداروں سے پارٹی فنڈ کے نام پر رشوت لی جاتی تھی۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 18:03:40
منی پور میں خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، جس کے بعد 6 ستمبر کو ریاست کے سبھی 60 اسمبلی حلقوں کی حتمی ووٹر لسٹ جاری کر دی گئی ہے،
View more
Mon, 07 Sep 2026 17:57:55
ہر سال ملک بھر سے لاکھوں طلبہ دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) میں داخلہ لینے کا خواب لے کر دہلی پہنچتے ہیں۔ جو طلبہ دوسرے شہروں سے آتے ہیں، انہیں یہاں رہنے کا انتظام بھی کرنا ہوتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy