Mon, 03 Aug 2026 19:25:04
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکز کی مودی حکومت کے سامنے 2 اہم سوالات رکھے ہیں اور کہا ہے کہ وہ ’انڈیا‘ کو جواب دے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 19:04:33
کانگریس نے مرکزی وزیر نتن گڈکری کے اس دعوے پر جوابی حملہ کیا ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ ای-20 کا نفاذ سائنسی ریسرچ کے بعد کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 18:58:22
اترپردیش کے غازی پور سے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے عبوری راحت ملی ہے۔ سماجوادی پارٹی لیڈر کو اسلحہ لائسنس کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں اب پولیس گرفتاری نہیں کرے گی۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 18:54:52
دہلی کے راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کو جنسی استحصال معاملے میں بری کر دیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 18:44:58
کانگریس نے پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپو یادو پر حالیہ حملے کے معاملے کو لے کر مرکزی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیر داخلہ امت شاہ سے پارلیمنٹ میں جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 17:59:21
سپریم کورٹ نے نیٹ پیپر لیک اور امتحان میں بے ضابطگی معاملہ پر طلبا کی تحریک کے دوران ہوئے تشدد سے متعلق عرضیوں پر سماعت کے دوران اپنے گزشتہ حکم میں کچھ ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا۔
View more
Mon, 03 Aug 2026 17:46:21
لوک سبھا نے پیر کے روز سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ترمیمی بل، 2026 بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا۔
View more