Wed, 29 Jul 2026 18:52:27
نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک معاملے کی تحقیقات کر رہی مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) نے راؤز ایونیو کورٹ میں تقریباً 20 ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کر دی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:49:36
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران سماجوادی پارٹی (ایس پی) نے پیپر لیک کے مسئلے اور ایودھیا رام مندر میں چندے کے مبینہ استعمال سمیت مختلف معاملات پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:45:42
لوک سبھا میں اینٹی پیپر لیک (ترمیمی) بل، 2026 پر جاری بحث کے دوران اپوزیشن لیڈر اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا تعلیمی نظام گہرے بحران سے دوچار ہے اور پیپر لیک کے مسلسل واقعات نے لاکھوں نوجوانوں کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 18:41:50
مدھیہ پردیش میں مونگ کی فصل کی سو فیصد سرکاری خرید، کھاد کی تقسیم کے نظام میں بہتری اور کسانوں سے متعلق دیگر مسائل کے حل کے مطالبے پر جاری کسان تحریک بدھ کو مزید شدت اختیار کرنے جا رہی ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 12:02:35
نیٹ احتجاج میں شامل رہنے والے طلبہ کی رہائی اور گرفتاری نہ کرنے کے سلسلے میں کاکروچ جنتا پارٹی کو مودی سرکار کی یقین دہانی کے برخلاف منگل کو پھر طلبہ تنظیم آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن (آئیسا) نےملک بھر میں کریک ڈاؤن کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 11:59:41
ناگپور شہر میں منگل کی صبح سے ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا ۔ شہر کی سڑکیں زیر آب آگئی ہیں اور اس شدید بارش سے کھملا علاقے میں واقع سوملوار اسکول سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 11:49:52
شمال مشرقی ہندوستان میں مانسون کی شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jul 2026 11:32:55
مدھیہ پردیش میں مونگ کی فصل کی سو فیصد سرکاری خرید اور کھاد کی تقسیم کے نظام میں بہتری کے مطالبے پر ریاست بھر سے ہزاروں کسان منگل کو دارالحکومت بھوپال پہنچ گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy