Mon, 28 Sep 2026 17:23:58
نیپال سے لے کر اتر پردیش، اتراکھنڈ، اڈیشہ اور تھائی لینڈ تک شدید بارش، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 17:07:09
سپریم کورٹ نے پیر کو۲؍ ہزار روپے سے زائد کی یو پی آئی ادائیگیوں پر مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ (ایم ڈی آر) عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر مرکزی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 17:03:38
اجین کے ابدال پورہ علاقے میں شاہی مسجد کے ایک حصے کو توڑنے کی کارروائی کو لے کر ہنگامہ برپا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ شدید مخالفت کے درمیان اب مسلم معاشرے کا مختلف موقف ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 16:44:05
دہلی کے تِلک نگر میں سڑک کی تعمیر کے معائنے کے دوران ایک نوجوان کو تھپڑ مارنے کے معاملے نے سیاسی رخ اختیار کر لیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں قائد حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 12:30:53
دِشا سالیان معاملے میں ان کے والد ستیش سالیان کی جانب سے پیروی کرنے والے وکیل نیلیش اوجھا نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ایک خط سونپ کر خود سمیت چار افراد کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 11:42:56
کانگریس کے رہنما اجے ماکن نے دہلی کی فضائی آلودگی سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شہر کی ہوا میں بظاہر بہتری کے باوجود موسم کے اثرات کو الگ کرنے پر آلودگی کی صورتِ حال گزشتہ سال کے مقابلے میں خراب ہے۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 11:19:19
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک ایسی پوسٹ کی ہے جس نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
View more