Sun, 04 Oct 2026 11:11:09
ملک بھر میں اپنے حقوق کے لیے تنہا جنگ لڑنے والوں کے لیے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ’ستیہ گرہ‘ نام سے جو مہم شروع کی ہے، اسے لوگ خوب پسند کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:06:34
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہفتہ کو ایک بار پھر دہلی کے جنتر منتر پر سماجی کارکنوں، وکیلوں اور طلبا لیڈران نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 11:02:42
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ہفتہ کے روز لوک سبھا اور تمام ریاستی اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کر ایک نئی ہلچل شروع کر دی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 10:53:50
چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے استعفیٰ کے مطالبے کو لے کر دہلی، ممبئی، پٹنہ اور دیگر شہروں میں جمعہ (2 اکتوبر) کو زبردست احتجاج ہوا، جس میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 01:29:45
آسام کے ناگاؤں ضلع کی دو خواتین، جہاں آرا بیگم اور ممتاز بیگم، جنہیں جون میں ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد کے راستے بنگلہ دیش بھیجا گیا تھا، کے ٹھکانے سے متعلق اب بھی ابہام برقرار ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2026 17:19:43
عام آدمی پارٹی کی قومی ترجمان، اترپردیش کے سابق وزیر اور متھرا کے مانٹ حلقہ اسمبلی سے 8 بار رکن اسمبلی رہے شیام سندر شرما اور سینئر صحافی رجت ٹنڈن نے کانگریس کا ہاتھ تھام لیا ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2026 11:50:16
شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو بھارت رتن دینے کی تجویز پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2026 11:43:21
مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شیواجی پارک میں کل یعنی جمعہ کو گاندھی جینتی کے موقع پر منعقدہ احتجاج کے دوران ایک 75 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق معمر شخص کی موت کی وجہ دل کا دورہ بتائی گئی ہے۔
View more
Sat, 03 Oct 2026 11:30:37
کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کو گاندھی جینتی کے موقع پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے نوجوانوں کی حمایت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy