Sun, 27 Sep 2026 11:41:55
الیکشن کمیشن پر اٹھ رہے سوالات کے درمیان کانگریس جنرل سکریٹری اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی الیکشن کمشنر کا دفاع کرنے کے بہانے دراصل اپنی قیادت کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2026 11:32:40
آسام، تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ اور مغربی بنگال کے انتخابات کے لیے بی جے پی کی اخراجات کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ مرکزی پارٹی دفتر نے ریاستوں میں۵۲۹؍ کروڑ ۳۸؍ لاکھ روپے خرچ کیے، جس میں سے۲۸۶؍ کروڑ روپے صرف بنگال میں خرچ کئے، یعنی ۵۴؍ فیصد۔
View more
Sun, 27 Sep 2026 11:24:25
اننت ناگ میں ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے صدر غلام نبی آزاد نے الیکشن کمیشن کو لے کر جاری تنازعہ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2026 11:20:12
غیر قانونی تعمیرات اور رہائشی جائیدادوں کے تجارتی استعمال پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت کو میرٹھ میں 16726 جائیدادوں کو سیل کرنے اور غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2026 11:12:14
’’ہمارے ملک میں چور ووٹ بھی چرا رہا ہے اور ہیرا پھیری بھی کر رہا ہے۔ یہ ہیرا پھیری ملک کے نوجوانوں کے ووٹ کے ساتھ کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 27 Sep 2026 11:00:30
انتخابی کمیشن سے متعلق مختلف مسائل، چیف الیکشن کمشنر کی من مانی اور ایس آئی آر کے پورے عمل کو مشکوک بتاتے ہوئے پورا اپوزیشن گیانیش کمار کے خلاف متحد ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2026 20:36:30
کیرالا کے سابق چیف سیکریٹری جیجی تھامسن نے یہ حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے 2016 میں انہیں 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کے طور پر پٹھانمتھیٹا سے انتخاب لڑنے کی پیشکش کی تھی۔
View more
Sat, 26 Sep 2026 19:01:35
مدھیہ پردیش کے منڈلا ضلع میں گنیش مورتی کے وسرجن کے بعد ایک گنیش پنڈال میں بجلی کا تار گرنے سے پنڈال میں سوئے ہوئے نوجوانوں پر بجلی کا شاک لگ گیا جس کے نتیجے میں چار نوجوانوں کی موت ہوگئی
View more
Sat, 26 Sep 2026 17:58:56
دہلی کے ستیہ نکیتن علاقہ میں پی جی عمارت گرنے کے بعد راجدھانی میں چل رہے ’پیئنگ گیسٹ‘ یعنی پی جی کے انتظامات پر بڑا سوال کھڑا ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy