Thu, 01 Oct 2026 10:46:27
کرناٹک کانگریس نے بدھ کو راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر ریاست میں ’بھارت جوڑو 2.0‘ پدیاترا کا آغاز کیا۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 23:56:55
اداکار اور سماجی کارکن پرکاش راج نے کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی (SIR) کے خلاف اپنی مہم تیز کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ یہ عمل صرف ووٹر فہرستوں کی نظرثانی تک محدود نہیں
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:57:16
بنگلورو شہری ضلع کے ان علاقوں میں جو گریٹر بنگلورو اتھارٹی (جی بی اے) کے دائرۂ کار سے باہر ہیں، مستقبل کی شہری توسیع کو منصوبہ بند انداز میں آگے بڑھانے کے لیے حکومت نے نیا روڈ گرڈ وضع کیا ہے۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:51:07
وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ ریاستی حکومت کی گروہا لکشمی اسکیم کے تحت خواتین کے بینک کھاتوں میں ہر ماہ جمع ہونے والی 2 ہزار روپے کی رقم کسی بھی صورت قرض کی قسط یا سود کی ادائیگی کے لیے منہا نہ کی جائے۔
View more
Mon, 28 Sep 2026 16:49:58
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر بی کے ہری پرساد نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور مرکزی حکومت پر شدید الزامات عائد کرتے ہوئے انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرِ ثانی (ایس آئی آر) کے طریقۂ کار پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sun, 27 Sep 2026 12:05:15
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے اور ان کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرکے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 26 Sep 2026 18:17:34
کرناٹک حکومت نے خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کو فوری مالی مدد فراہم کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں فی کسان 2,500 روپے ان پٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے تقریباً 45 سے 50 لاکھ کسانوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے، جبکہ ریاستی خزانے پر تقریباً 1,250 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
View more
Sat, 26 Sep 2026 12:58:01
کرناٹک کے وِجےنَگر ضلع کے کُڈلیگی تعلقہ میں کھیت میں کام کررہے ایک کسان پر ریچھ نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کسان کی شناخت املاپور گاؤں کے 40 سالہ بسوراج کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy