Thu, 07 May 2026 11:45:57
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی فلاحی اسکیموں کو عوام کی جانب سے زبردست پذیرائی ملی ہے، جس کا واضح ثبوت حالیہ ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی نمایاں کامیابی ہے۔ وہ میسورو ایئرپورٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔
View more
Wed, 06 May 2026 12:23:32
وزیر صحت و خاندانی بہبود دنیش گنڈو راؤ نے ملّیشورم میں واقع کے سی جنرل اسپتال میں پالی ایٹو کیئر یونٹ کا افتتاح کیا۔ یہ یونٹ سرنم انڈیا ادارے کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے، جس کا مقصد شدید اور لاعلاج بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو راحت اور نگہداشت فراہم کرنا ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 20:03:03
کرناٹک کے ضلع ہاویری میں ایک نجی مسافر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوش قسمتی سے بس میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 19:54:52
بنگلورو کے معروف بورنگ اسپتال میں دیوار گرنے کے افسوسناک واقعہ، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، کی تحقیقات کے لیے لوک آیوکتہ نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 19:47:23
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے شِرِنگیری اسمبلی حلقہ کے انتخابی نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی پر ’’منظم ووٹ چوری‘‘ کے الزامات عائد کیے ہیں اور اس پورے معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 05 May 2026 13:37:49
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے حجاج کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی عبادات اور دعاؤں میں ریاست کی ترقی، امن اور خوشحالی کو بھی شامل کریں۔
View more
Tue, 05 May 2026 13:25:34
کرناٹک کے دو اہم اسمبلی ضمنی انتخابات میں کانگریس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے داونگیرے اور باگلکوٹ دونوں حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2026 13:06:02
کرناٹک کی دو اہم اسمبلی نشستوں داونگیرے ساؤتھ اور باگلکوٹ کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی پیر کی صبح سخت سیکیورٹی انتظامات کے درمیان شروع ہو گئی ہے۔ ح
View more
Sun, 03 May 2026 11:25:58
ایل پی جی سلنڈروں کی قیمتوں میں حالیہ بھاری اضافے پر کمیونسٹ پارٹی (مارکس وادی) ٹمکورو ضلع کمیٹی نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy