Sun, 17 May 2026 17:56:32
ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کو درپیش مسائل، کانگریس حکومت کی تین سالہ کارکردگی اور مسلم برادری سے کیے گئے وعدوں کے جائزے کے لیے بنگلورو کے ٹاؤن ہال میں ’’کرناٹک مسلم کنونشن‘‘ منعقد کیا گیا، جس میں ریاست بھر سے سماجی کارکنان، دانشوروں، تنظیمی نمائندوں اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
View more
Sun, 17 May 2026 12:41:56
کیمپے گوڑا انٹرنیشنل ایئرپورٹ بنگلورو نے اپنی تاریخ میں ایک نمایاں سنگِ میل حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 40 کروڑ مسافروں کی خدمت مکمل کر لی ہے۔
View more
Sun, 17 May 2026 12:31:08
ریاستی وزیر پرینک کھرگے نے پٹرول، ڈیزل اور سونے پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافے کے فیصلے پر مرکزی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Sat, 16 May 2026 12:25:09
ضلع کوپل میں ایک دلخراش سڑک حادثے میں ٹریکٹر اور ٹینکر لاری کی ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ المناک واقعہ قومی شاہراہ نمبر 50 پر منیرآباد کے نزدیک تنگبھدرا آبی ذخیرہ کے علاقے میں پیش آیا۔
View more
Sat, 16 May 2026 12:09:38
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے عام شہریوں کی زندگی پر منفی اثر پڑے گا اور مہنگائی مزید بڑھ جائے گی۔
View more
Fri, 15 May 2026 00:02:37
مرکزی وزیر اور جے ڈی ایس کے سینئر رہنما ایچ ڈی کمارا سوامی نے الزام عائد کیا ہے کہ ریاستی کانگریس حکومت نے حجاب سے متعلق حالیہ فیصلہ 16 مئی کو بنگلورو میں منعقد ہونے والے ’’کرناٹک مسلم سماویش‘‘ کے دباؤ اور خوف کے تحت کیا ہے
View more
Thu, 14 May 2026 19:41:53
وزیرِ اعلیٰ سِدارامیا نے ’’نیٹ۔یو جی 2026‘‘ امتحان کی منسوخی پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے محض انتظامی ناکامی نہیں بلکہ ملک کے لاکھوں نوجوانوں کے ساتھ ’’بڑا دھوکہ‘‘ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 14 May 2026 18:08:43
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ملک بھر میں ووٹر فہرستوں کی ’’خصوصی جامع نظرِ ثانی‘‘ (ایس آئی آر) کے تیسرے مرحلہ کا اعلان کردیا ہے۔ اس مرحلہ کے تحت کرناٹک، مہاراشٹر، دہلی سمیت 16 ریاستوں اور 3 مرکزی زیرِ انتظام علاقوں میں ووٹر فہرستوں کی دوبارہ جانچ اور تصدیق کا عمل انجام دیا جائے گا۔
View more
Thu, 14 May 2026 17:56:26
حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں باگل کوٹ اور داونگیرے سے کامیابی حاصل کرنے والے اومیش ہلپا میٹی اور سمرتھ شامنور ملیکارجن نے جمعرات کو ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں منعقدہ تقریب کے دوران بطور رکنِ اسمبلی حلف اٹھایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy