Sat, 23 May 2026 17:48:16
ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راؤ نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ ایبولا وائرس کے حوالے سے گھبرانے کے بجائے احتیاطی تدابیر اپنائیں اور افواہوں پر توجہ نہ دیں۔
View more
Sat, 23 May 2026 13:36:21
بنگلورو سٹی پولیس کمشنر نے ایک باضابطہ پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو آگاہ کیا ہے کہ ’’کاکروچ جنتا پارٹی کرناٹک‘‘ کے نام سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے انسانی زنجیر پروگرام کو کسی بھی سرکاری سطح پر اجازت حاصل نہیں ہے اور یہ پروگرام غیر مجاز قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 13:29:49
ریاستی وزیر برائے قانون و سیاحت ایچ کے پاٹل نے کہا ہے کہ اگر کسی بھی شہری کے حقِ رائے دہی کو غیر ضروری طور پر سلب کرنے کی کوشش کی گئی تو حکومت اس کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قانونی اور آئینی اقدام کرے گی۔
View more
Thu, 21 May 2026 18:23:56
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے واضح کیا ہے کہ ریاستی حکومت پٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکس میں کسی قسم کی کمی نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے اور صرف ریاستی حکومت سے سوال کرنا مناسب نہیں۔
View more
Thu, 21 May 2026 12:22:07
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاست میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے بڑے فیصلے کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ’’کرناٹک پبلک اسکول‘‘ (کے پی ایس) منصوبے کا باضابطہ آغاز یکم جون کو شیموگہ میں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 21 May 2026 11:53:47
بنگلورو کے کوگیلو علاقے میں انہدامی معاملہ ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے، جس پر قانونی اور سماجی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2026 11:20:48
ریاست کرناٹک میں اسٹارٹ اپس اور اختراعی کاروباری منصوبوں کو فروغ دینے کے مقصد سے حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ’’ایلیویٹ‘‘ اسکیم کو دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔
View more
Wed, 20 May 2026 12:51:49
کرناٹک کے مشہور دوبارے ہاتھی کیمپ میں ایک افسوسناک حادثے میں تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ سیاح تولسی ہاتھیوں کی آپسی لڑائی کے دوران ہلاک ہو گئی۔
View more
Tue, 19 May 2026 19:49:56
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) کے ملازمین کی جانب سے 20 مئی سے مجوزہ ریاست گیر ہڑتال ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد واپس لے لی گئی ہے، جس کے بعد کل سے ریاست بھر میں بس سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی اور عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy