Tue, 08 Sep 2026 12:43:43
کرناٹک میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے دوران انتخابی کمیشن کی جانب سے استعمال کیے جانے والے سافٹ ویئر پر مبنی ’’منطقی تضاد‘‘ کی جانچ پر عوامی سطح پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 08:15:10
آندھرا پردیش کے تروپتی میں شری وینکٹیشورا مندر کے درشن کے بعد میسور واپس لوٹ رہے ایک خاندان کے چار افراد اس وقت ہلاک ہوگئے
View more
Mon, 07 Sep 2026 12:43:43
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ سماجی، معاشی اور سیاسی مساوات کے حصول تک پسماندہ طبقات کی جدوجہد جاری رہنی چاہیے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 12:22:14
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپوزیشن جماعتوں کو طنزیہ انداز میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی خفیہ حکمتِ عملی میں ابھی بہت کچھ باقی ہے، جس سے اپوزیشن واقف نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن خواب دیکھ سکتی ہے، لیکن دن میں خواب دیکھنے سے گریز کرے۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 12:16:49
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ سدارامیا نے ریاستی سیاست میں ایک نئی سوچ کو جنم دیا اور ’اہندا‘ تحریک کے ذریعے طویل عرصے سے نظرانداز کیے گئے طبقات اور بے آواز برادریوں کو سماجی و معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 12:10:21
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ کرناٹک کے پاس ملک کی کسی بھی دوسری ریاست کے مقابلے میں باصلاحیت انسانی وسائل کی بڑی طاقت موجود ہے
View more
Sun, 06 Sep 2026 13:19:49
SIR کے تحت بیرونِ ملک مقیم ووٹروں کو جاری نوٹس کے جواب کے لیے انڈیا میں ذاتی طور پر حاضر ہونے کی شرط سے پیدا ہونے والی دشواریوں کے حل کے لیے این آر آئی فورم سعودی عرب نے ریاستی وزیر صحت، حج و ضلع انچارج وزیر یو ٹی قادر سے ملاقات کرکے یادداشت پیش کی اور متبادل طریقہ کار فراہم کرنے کا مطالبہ کیا
View more
Sun, 06 Sep 2026 12:47:07
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا ہے کہ اساتذہ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں پیشہ ورانہ اعزاز دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ریاست کے اسکول اساتذہ آئندہ اپنے نام کے ساتھ Tr. کا اعزازی لقب استعمال کرسکیں گے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 12:24:23
وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ ملک میں حکمرانوں کا دور ختم ہوچکا ہے اور جمہوری نظام قائم ہے، اس لیے انہیں ’ریاست کا حاکم‘ کہنے کے بجائے ’عوام کا خادم‘ کہا جائے تو انہیں زیادہ خوشی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy