Sat, 01 Aug 2026 19:33:43
جموں و کشمیر کے کلگام میں دہشت گردانہ حملے کے دوران 2 مزدوروں کی موت پر کانگریس کے سرکردہ لیڈران ملکارجن کھرگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 16:59:48
ہریانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے پہلے مرحلے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ کام پورا ہونے کے بعد ریاست کی تمام 90 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹر لسٹ کا ڈرافٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 12:33:12
حزب اختلاف اراکین پارلیمنٹ، جن کی قیادت پپو یادو کر رہے تھے جنہوں نے پجاری کا روپ اختیار کیا تھا،نے پارلیمنٹ میں رام مندر کے عطیات کی چوری کے الزامات پر ایک تمثیلی احتجاج پیش کیا،
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:58:03
آسام سے لے کر کشمیر تک سیلاب اور شدید بارش کے سبب بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ گجرات کے کئی علاقے شدید بارش ہونے کے بعد زیر آب آ گئے ہیں۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:29:05
بہار کے زیر بحث بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے بھرت تیواری پر گولی چلانے کے الزام میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کے اہلکار اکشے کمار کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:23:03
شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سکیورٹی اسسٹنٹ انکت شرما کے قتل کے مقدمے میں دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے جمعہ کو اہم فیصلہ سناتے ہوئے سابق کونسلر طاہر حسین سمیت 5 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی۔
View more
Sat, 01 Aug 2026 11:20:50
حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے حج 2027 کے لیے منعقدہ آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy