Wed, 30 Sep 2026 16:43:02
ہندوستانی الیکشن کمیشن (ای سی آئی) نے ان ریاستوں میں آن لائن فارم 6 میں ایس آئی آر سے متعلق اضافی اعلان کو ہٹا دیا ہے، جہاں ’خصوصی گہری نظر ثانی‘ (ایس آئی آر) مکمل ہو چکی ہے۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:43:18
جموں و کشمیر اسمبلی میں ایک بار پھر ریاست کا درجہ بحال کرنے کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اسے لے کر اسمبلی میں خوب ہنگامہ ہوا۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:30:10
کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے اجلاس میں انتخابات سے متعلق سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ’میچ فکسنگ‘ کی دو شکلیں ہو رہی ہیں،
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:24:53
کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال کی نندی گرام اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب سے قبل کانگریس امیدوار ملن پردھان کو بڑی قانونی راحت دیتے ہوئے عبوری ضمانت دے دی ہے۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:16:46
مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے 4 اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے منگل کو ممبئی میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران یہ اعلان کیا۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 11:01:10
مرکزی وزارت داخلہ کے تحت قائم ہائی لیول کمیٹی آن ڈیموگرافک چینجز (ایچ ایل سی ڈی سی) نے ریاستی حکومتوں سے گزشتہ 15 برسوں کے دوران مذہب کے لحاظ سے آبادیاتی تبدیلیوں سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار طلب کیے ہیں۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 10:54:31
دہلی میں ایک ہیڈ کانسٹیبل سے مار پیٹ کے معاملے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یہ ایف آئی آر عام آدمی پارٹی کے دہلی کنویز سوربھ بھاردواج، تلک نگر کے رکن اسمبلی جرنیل سنگھ اور پارٹی کارکنان کے خلاف درج ہوئی ہے۔
View more
Wed, 30 Sep 2026 10:48:27
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منگل کو کانگریس کے زیرِ اقتدار ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور وزرائے تعلیم کے ساتھ میٹنگ کر کے شعبہ تعلیم میں اصلاحات کر کے ریاستوں کو تعلیم کا ماڈل بنانے کی حکمت عملی پر بات چیت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy