Mon, 27 Jun 2016 11:01:21
پنجاب میں کانگریس کے انچارج جنرل سکریٹری کے عہدے سے سینئر لیڈر کمل ناتھ کے ہٹنے کے بعد اس عہدے کے لیے نئے لیڈروں کی تلاش شروع ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:54:12
پمپور حملے میں شہید سی آر پی ایف جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جموں کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج کہا کہ اس طرح کے واقعات سے کشمیر کی’’بدنامی ‘‘ہی ہو رہی ہے اور ریاست سے بڑے سرمایہ کار اور سیاحوں دورہورہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:52:41
این سی پی نے بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان جاری لفظی جنگ کو مہاراشٹر کی ترقی کے لئے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کے لئے آج وزیر اعظم آفس(پی ایم او)کی مداخلت کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:46:33
وزیر اعظم مودی کے سامنے سرینڈر کرنے جا رہے دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا اور آپ کے ممبران اسمبلی کو تغلق روڈکے قریب پولیس نے حراست میں لے لیا۔تاہم تین گھنٹے کے بعد پولیس نے سسودیا سمیت تمام52ممبران اسمبلی کوچھوڑ دیا۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:42:31
جوہری سپلائر گروپ (این ایس جی)کی رکنیت کو لے کر ہندوستان نے فی الحال اپنی کوششیں جاری رکھی ہیں۔وہیں حالیہ مشکلوں سے اس مہم پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:29:29
کیجریوال حکومت میں 21پارلیمانی سیکرٹری کے مسئلے پر کانگریس پارٹی نے 21اسمبلی حلقوں میں زوردار مظاہرہ کیا۔اس موقع پر دہلی کانگریس صدر اجے ماکن نے اتوار کو کارکنوں کے درمیان پہنچ کر سب کا جوش بڑھایا۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:22:12
پاکستان کی جانب واضح طورپراشارہ کرتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پڑوسی ملک بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:35:04
ماہ رمضان خاص کر آخری عشرہ کی طاق راتوں میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے کیونکہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا : شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کیا کرو۔ (بخاری)
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:25:50
رمضان کا مہینہ انتہائی برکتوں فضیلتوں کا مہینہ ہے-عبادتوں،نیکیوں کا اجر ماہ رمضان میں اور مہینوں سے زیادہ ہے -یقیناًاللہ کے نیک بندے ماہ رمضان میں عبادتوں اور نیکیوں میں زیادہ گذارتے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy