Tue, 14 Jul 2026 11:27:02
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے شعبۂ اقلیتی امور کے میڈیا انچارج اور تلنگانہ کے انچارج عدنان اشرف نے رام مندر میں مبینہ چندہ چوری کے معاملے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سپریم کورٹ کی نگرانی میں آزادانہ عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 11:22:42
بھارتیہ جنتا پارٹی کی جموں و کشمیر یونٹ نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو قانونی نوٹس جاری کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے اراکین اسمبلی کو مبینہ طور پر رقم اور وزارتوں کی پیشکش کے الزامات واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 11:17:38
کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے ایک پرانے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی خودمختاری کے معاملے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 11:13:34
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ۲۰؍ جولائی سے شروع ہو رہا ہے، جس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان متعدد اہم قومی، سیاسی اور آئینی معاملات پر گرما گرم بحث اور ہنگامہ آرائی کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 10:51:14
کانگریس کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن پون کھیڑا نے ایودھیا کے رام مندر میں عقیدت مندوں کے چندے کی مبینہ چوری کے معاملے پر بی جے پی، آر ایس ایس اور شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Tue, 14 Jul 2026 08:57:17
ملک میں مبینہ امتحانی بے ضابطگیوں اور تعلیمی نظام میں اصلاحات کے مطالبے کو لے کر جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) کا احتجاج اب ایک نئے سیاسی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 20:17:09
پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ایس. بالن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ایف آئی کے خلاف مقدمہ "محض تصور پر مبنی" ہے اور "ایک مخصوص برادری کو نشانہ بنانے کے لیے گھڑا گیا ہے۔
View more