Wed, 08 Jul 2026 11:47:12
مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش کے درمیان، پال گھر میں واندری ندی کے آبشار پر تفریح کی غرض سے گئے کچھ افراد کو اس وقت ایک خوفناک تجربہ سے گزرنا پڑا جب پانی کی سطح چند منٹوں میں ڈرامائی طور پر بڑھ گئی۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:37:06
کانگریس نے ایودھیا کے رام مندر میں چندے اور چڑھاوے کی مبینہ خردبرد کے معاملے پر ملک گیر احتجاجی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اتر پردیش، مہاراشٹر، ہماچل پردیش اور دیگر ریاستوں میں پیدل یاترا، ستیہ گرہ اور احتجاجی مارچ نکالے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:27:38
کانگریس نے رام مندر میں نذرانے کی مبینہ چوری کے معاملے پر مرکزی حکومت، بھارتیہ جنتا پارٹی، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:23:46
کلکتہ ہائی کورٹ کی سنگل جج بنچ نے منگل کو مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت میں کولکاتہ میں مختلف مسائل کے خلاف نکالی جانے والی احتجاجی ریلی کو مشروط اجازت دے دی۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:18:33
رام مندر عطیات چوری معاملے کی تحقیقات میں مصروف ایودھیا پولیس کو 3 ملزمان کی ریمانڈ مل گئی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں 3 ملزمان کو ایک دن کی پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
View more
Wed, 08 Jul 2026 11:13:21
کیرالہ کے ضلع وائناڈ میں شدید بارش کے بعد پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے پر لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی، وائناڈ کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی اور ریاستی حکومت نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 18:38:49
کیرالہ کے ضلع وائناڈ کے میپاڈی علاقے میں کلّادی کے قریب زیرِ تعمیر اناکم پوئیل–کلّادی ٹنل روڈ پروجیکٹ کے مقام پر منگل کو شدید بارش کے دوران بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے سے کم از کم چار مزدور ہلاک، متعدد زخمی جبکہ چار دیگر لاپتہ ہوگئے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 18:21:46
رام مندر میں عطیات اور چندہ کی چوری کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ ایک طرف آر ایس ایس اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران پورے معاملے کو ٹھنڈا کرنے کی کوششوں میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں
View more
Tue, 07 Jul 2026 17:40:27
احمد آباد میں 2008 کے دوران ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمے میں گجرات ہائی کورٹ نے منگل کے روز ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy