Tue, 07 Jul 2026 11:24:34
کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے ہندوستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں گراوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 10:58:16
کانگریس کی طلبہ وِنگ نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا(این ایس یو آئی) نے ایک بار پھر مودی حکومت، بی جے پی اور آر ایس ایس کو آڑے ہاتھوں لیا۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 10:52:56
موسلا دھار بارش اور پانی جمع ہونے کی وجہ سے پیر کو ویسٹرن ریلوے کی ٹرین خدمات مفلوج ہوگئیں۔ حالت یہ ہے کہ ۲۰؍سے زیادہ طویل مسافتی ٹرینیں ممبئی اور جنوبی گجرات کے مختلف اسٹیشنوں پر پھنسی ہوئی ہیں کیونکہ پٹریوں میں پانی بھر گیا ہے۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 10:46:12
ایودھیا رام مندر عطیات چوری معاملے میں آج ٹرسٹ کی اہم میٹنگ ہوئی۔ رام مندر ٹرسٹ کی میٹنگ میں جنرل سکریٹری چمپت رائے اور ٹرسٹی انل مشرا کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 10:34:22
مہاراشٹر میں مسلسل موسلادھار بارش کے باعث ممبئی اور اس کے اطراف کے علاقوں میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Jul 2026 10:25:58
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) نے نیٹ یو جی 2026 کے امیدواروں کے لیے امتحانی فیس کی واپسی کے سلسلے میں اہم اطلاع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اہل امیدوار 7 جولائی رات 11:50 بجے تک اپنی بینک تفصیلات کی تصدیق یا ضرورت پڑنے پر ان میں ترمیم ضرور کر لیں۔
View more
Mon, 06 Jul 2026 19:01:11
مسلم طلبہ لیڈر اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (UAPA) کے تحت زیرِ سماعت قیدی شرجیل امام نے دہلی کی ایک عدالت سے اپنے تحقیقی مواد اور کمپیوٹر تک رسائی کی اجازت طلب کی ہے
View more
Mon, 06 Jul 2026 18:58:15
اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ایک مسلم نوجوان کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy