Sat, 12 Sep 2026 17:16:19
شیوسینا (یو بی ٹی) نے ہفتہ کو انتخابات کے وقت ’فری بی کلچر‘ (مفت تحائف بانٹنے) کی بڑھتی ہوئی عالمی ثقافت پر سخت تنقید کی۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 17:11:18
ریزرو بینک آف انڈیا کو بیرونی جھٹکوں، خام تیل کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کے وسیع پیمانے پر پھیلنے کے اشاروں سے نمٹنے کے لیے اکتوبر میں پالیسی شرح میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 17:00:46
68500 ٹیچر بھرتی کے امیدواروں نے ہفتے کے روز اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کی رہائش کے قریب احتجاج کیا۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 16:57:30
بینک ملازمین کی ملک گیر ہڑتال کے سبب جمعہ کو بینکوں میں کام کاج بری طرح متاثر رہا ۔ اس کی وجہ سے کئی بینکوں کی شاخیں بند رہیں اور ملازمین ہڑتال کرتے رہے۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 12:21:10
دہلی کے ستیہ نکیتن میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے معاملے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پی جی چلانے والے ملزم شبھم تیاگی کو پیشگی ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔
View more
Sat, 12 Sep 2026 12:17:10
پنجاب کانگریس کے صدر امریندر سنگھ راجہ وڑنگ نے گلزار سنگھ معاملے کو لے کر بھگونت مان حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے
View more
Sat, 12 Sep 2026 11:21:25
الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اتل شری دھرن گزشتہ تقریباً دس ماہ کے دوران اپنے متعدد اہم فیصلوں اور ریاستی طاقت کے استعمال پر سخت سوال اٹھانے والے احکامات کے باعث عدالتی حلقوں میں نمایاں ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy