Thu, 17 Sep 2026 10:45:33
نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور یمنا اتھارٹی کے باہر کسانوں کا اپنی مختلف مطالبات کو لے کر جاری دھرنا بدھ کو تیسرے روز بھی جاری رہا۔ ہزاروں کسان تینوں اتھارٹیز کے دفاتر کے باہر خیمے لگا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔ کسانوں نے واضح کیا ہے کہ جب تک ان کے اہم مطالبات پر ٹھوس فیصلہ نہیں کیا جاتا، احتجاج جاری رہے گا۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 23:40:54
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں گنیش مورتی وسرجن کے دوران ایک المناک حادثے میں چھ طلبہ ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ بدھ، 16 ستمبر کی شام پٹن چیرو منڈل کے پیڈا کنجرلا گاؤں کے قریب ایک جھیل میں پیش آیا۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 18:26:04
نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) میں اصلاح کے حوالے سے مرکزی حکومت کیا کر رہی ہے، اس کے متعلق سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 18:17:41
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے یو پی آئی ادائیگیوں پر حکومت کی جانب سے مجوزہ ’ایم ڈی آر ٹیکس‘ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:34:00
بی جے پی ابھی تک حد بندی کے مجوزہ قانون ہی سے جوجھ رہی تھی کہ اس کے اتحادیوں نے یونیفارم سول کوڈ پر بھی اسے ناکوں چنے چبوانے کااشارہ دیا ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:21:48
حج 2027 کے لیے منتخب عازمین حج کی ابتدائی طبی جانچ، فٹنس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے اور اسے حج کمیٹی آف انڈیا میں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 16 Sep 2026 11:18:22
جنتر منتر پر جولائی میں ہوئے طلبہ کے احتجاج کے دوران ایک طالبہ کارکن کے والد پر حملے کے معاملے میں گرفتار سوتنتر بھاردواج کو دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 3 ہفتے کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy