Wed, 10 Jun 2026 12:04:28
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے بعد کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے، امریکا نے منگل کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی شروع کردی۔
View more
Wed, 10 Jun 2026 11:50:10
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تازہ دعوے نے صورتحال کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر دعویٰ کیا کہ ایران نے کل رات آبنائے ہرمز میں گشت کے دوران امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 18:42:16
فلپائن کے جنوبی صوبے سارانگانی میں پیر کی صبح آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہو گئی ہے، جبکہ تقریباً 20 ہزار افراد اپنے گھروں سے بے دخل ہو کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 17:26:44
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ایک طرف جہاں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کے لیے ایک بڑے معاہدے کے بالکل آخری مرحلہ میں ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں،
View more
Tue, 09 Jun 2026 17:04:04
ایران کے تقریباً ایک ارب ڈالر کے کرپٹو کرنسی فنڈ ضبط کرنے سے متعلق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سخت جوابی حملہ کیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jun 2026 11:30:47
فلپائن کے جنوبی ساحلی علاقے کے قریب پیر کو آنے والے 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 18:11:13
ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا اثر پیر کو عالمی تیل بازار میں دیکھنے کو ملا۔ ایشیائی کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کی تیزی درج کی گئی۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 17:43:45
ایران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے ہندوستانی شہریوں کے لیے اپنی سفری ہدایات (ٹریول ایڈوائزری) کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی شہری فی الحال ایران کا سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
View more
Mon, 08 Jun 2026 12:13:36
مشرق وسطیٰ میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اتوار کی رات دیر گئے اسرائیل پر دو اطراف سے حملے کئے گئے۔ ایران نے اسرائیل پر میزائل داغے جب کہ لبنان سے تعلق رکھنے والی حزب اللہ نے بھی میزائل اور ڈرون داغے۔ اس کے بعد اسرائیل کا دفاعی نظام متحرک ہوگیا اور مختلف شہروں میں سائرن بجنے لگے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy