Sun, 22 Feb 2026 12:37:15
قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے داخلی راستوں اور گرد و نواح میں عائد کردہ سخت فوجی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود جمعہ کی شام تقریباً ایک لاکھ نمازیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں قبلہ اول کے صحنوں میں نماز عشاء اور تراویح ادا کی۔
View more
Sun, 22 Feb 2026 11:16:31
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹائمز اسکوائر پر باجماعت تراویح کا اہتمام کیا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 21 Feb 2026 08:15:42
مغربی افریقی ملک نئجیریا کی ریاست کانو میں رمضان المبارک کے دوران دن کے اوقات میں سرِعام کھانا کھانے کے الزام میں 9 افراد کو گرفتار کیے جانے کی اطلاع ہے
View more
Fri, 20 Feb 2026 23:56:59
جنوبی امریکی ملک Santiago کے علاقے Renca میں جمعہ صبح کو گیس سے بھرے ٹرک کے الٹنے کے بعد زور دار دھماکے سے کم از کم چار افراد ہلاک جبکہ 17 دیگر زخمی ہوگئے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
View more
Sun, 15 Feb 2026 12:48:05
بنگلہ دیش میں ہوئے حالیہ عام انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں جیت کر اکثریت حاصل کرنے والی بی این پی کے رہنما طارق رحمان 17 فروری کی شام کو بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
View more
Thu, 12 Feb 2026 17:04:41
شمالی سوڈان کے شہر خرطوم میں دریائے نیل پر ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک جبکہ 4 لاپتہ ہو گئے۔ ژنہوا نیوز ایجنسی نے سوڈان کی سول ڈیفنس اتھارٹی کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کشتی صوبہ نیل میں طیبہ الخواد اور دیم القرائی گاؤں کے درمیان سفر کر رہی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy