Mon, 01 Jun 2026 12:20:36
فرانس میں یوئیفا چمپئن لیگ میں پی ایس جی کلب کی فتح کے بعد ہزاروں حامیوں کے سڑکوں پر اتر کر جشن منانے کے مناظر اس وقت پُر تشدد رخ ا ختیارکرگئے جب عوام اورپولیس جھڑپیں شروع ہوگئیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 12:16:23
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سینئر سیاسی رہنما محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے ساتھ اپنے تنازع کے خاتمے کے لیے کسی بھی ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کی واضح ضمانت موجود نہ ہو۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:56:43
اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے اتوار (31 مئی) کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک تصویر پوسٹ کی، جس میں جنوبی لبنان کے شہر نبطیہ کے قریب واقع بیوفورٹ قلعے پر اسرائیل اور گولانی بریگیڈ کا جھنڈا لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:50:54
امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے حوالے سے گزشتہ کئی دنوں سے کہا جا رہا تھا کہ اس پر اب صرف ٹرمپ کے دستخط ہونا باقی ہیں۔
View more
Sun, 31 May 2026 11:53:49
امریکی فوج نے خلیج عمان میں گیمبیا کے جھنڈے والے تجارتی جہاز کو روکا۔ ناکہ بندی کی خلاف ورزی کے بعد جہاز مکمل طور پر ناکارہ ہو گیا تھا۔ تجارتی جہاز ایرانی بندرگاہ کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہا تھا۔امریکی سنٹرل کمانڈ نے پوری فوجی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔
View more
Mon, 25 May 2026 12:16:08
نیپال کے سابق وزیر خزانہ سریندر پانڈے نے وزیر اعظم بالیندر شاہ کی قیادت والی حکومت سے اپیل کی کہ ہندوستانی شہریوں کو سونے کے زیورات پر ٹیکس سے چھوٹ دی جائے۔
View more
Sat, 23 May 2026 18:00:04
چین کے صوبہ شانشی میں کوئلہ کان کے ایک بڑے حادثے میں اب تک 82 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ 9 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔
View more
Sat, 23 May 2026 17:41:05
لبنان کی وزارت صحت نے بتایا کہ جمعہ کے روز جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 6 پیرامیڈیکس اور ایک شامی دوشیزہ سمیت 10 افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Sat, 23 May 2026 13:43:38
امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ تلسی گبارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ کابینہ کا حصہ تھیں اور نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر مقرر تھیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy