Sat, 06 Jun 2026 11:20:28
ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا پائیدار حل جنگ یا طاقت کے استعمال سے نہیں بلکہ سفارت کاری، مذاکرات اور باہمی احترام کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 18:09:44
امریکی ایوان نمائندگان (ہاؤس آف ریپرزنٹیٹیو) نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کو روکنے سے متعلق جنگی اختیارات (وار پاورس) قرار داد کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 17:37:05
عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غیر محفوظ اور آلودہ غذا دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 15 لاکھ افراد کی جان لے رہی ہے۔ ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ مسئلہ اب بھی عالمی صحت کے لیے ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے اور اس کا سب سے زیادہ اثر کم عمر بچوں پر پڑ رہا ہے۔
View more
Thu, 04 Jun 2026 11:46:46
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی 28 فروری کو موت ہو گئی تھی۔ 3 ماہ سے بھی زائد عرصے کے بعد اب انہیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:34:55
مشرقی وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خوفناک حملہ کی خبر نے عالمی سطح پر فکر میں اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 12:33:01
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کی کوششوں کے درمیان دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 18:52:26
سوئٹزرلینڈ کی حسین وادیوں اور اس کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو کر وطن لوٹنے کے بعد ایک ہندوستانی سیاح کی خوشیاں اس وقت کافور ہو گئیں جب اس کے گھر پر ڈیڑھ لاکھ روپئے کا ٹریفک چالان پہنچا۔
View more