Fri, 14 Oct 2016 19:57:22
اے کے خان، ڈائرکٹر جنرل، انسداد رشوت ستانی بیورو، تلنگانہ حکومت نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ کلاس روم اور کیمپس کے باہر بھی ’اسپورٹسمین اسپرٹ‘ کا مظاہرہ کریں۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:55:06
کیرالہ میں سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت کو بنے محض پانچ ماہ ہوئے ہیں لیکن اُسے ایک بڑے بحران نے گھیرلیا ہے اور وزیر صنعت ای پی جے راجن نے تقرری تنازعہ کے پیش نظر آج کابینہ سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:53:00
حکومت ہندکی طرف سے مسلم پرسنل لاء میں مداخلت اوریکساں سول کوڈکی سازش کے پس منظرمیں ’مسلم پرسنل لاء‘کوسمجھانے کی غرض سے کل بروزسنیچرایک کانفرنس کاانعقاد بعنوان’تحفظ شریعت کانفرنس‘ صبح نوبجے اسلامک کلچرل سنٹرلودھی روڈمیں ہوگا۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:49:58
)پنتھرس پارٹی کے سینئر لیڈروں کی ٹیم نے پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ کی قیادت میں بین الاقوامی سرحد(ہندوستان اور پاکستان کے درمیان) آج اخنور سے پرگوال تک کا دورہ کرکے موجودہ صورتحال اور مسائل کا مطالعہ کیاجہاں کے لوگ گزشتہ کئی دنوں سے جموں و کشمیر سے ملحق بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی گولہ باری سے متاثر ہیں.
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:30:02
بدھ راہبوں کی’’ دھمم یاترا‘‘ کے اختتام پروگرام میں حصہ لینے کانپور آئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کا بی ایس پی کے کچھ لیڈروں نے مخالفت کی اور ان کے پوسٹر پر سیاہی پوتی۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:27:03
آج دوپہر گلبرگہ شمال اور شاہ بازار بلاک کانگریس کمیٹی کے دفتر میں کانگریس پارٹی کا اجلاس عام منعقد ہوا۔ گلبرگہ شمال کے صدر اور سابق صدر کوڈا ڈاکٹر محمد اصغر چلبل نے صدارت کی ۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 19:24:10
راون کو دہشت گردی سے جوڑنے والے وزیر اعظم نریندر مودی کے دسہرہ کے دن دیے گئے بیان کی سری لنکا میں راون کے پیروکاروں نے سخت تنقیدکی ہے۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 18:03:40
ہندوستان کے اسٹار فارورڈایس وی سنیل اور مڈفیلڈر من پریت سنگھ ملائیشیا کے کاٹن میں 20اکتوبر سے شروع ہو رہی ایشیائی چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ سے چوٹوں کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 14 Oct 2016 18:00:47
انوراگ ٹھاکر کا سپریم کورٹ میں دیا جانے والا حلف نامہ کل یہاں بی سی سی آئی کی منظورشدہ یونٹس کی خصوصی جنرل میٹنگ(ایس جی ایم)میں بحث کا مرکز ہو گا جس میں لوڈھا کمیٹی کے اصلاح پسند اقدامات کو لاگو کئے جانے پر بحث ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy