Wed, 05 Oct 2016 19:31:14
گوا کے سابق جیل انسپکٹر جنرل ایلوس گومس آج یہاں عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے۔انہوں نے دعوی کیا کہ ریاستی حکومت نے بیوروکریٹس کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:21:28
ایچ آئی وی متاثر ین اور اور ایڈس متاثرین کے مفادات کی حفاظت کرنے والے مسودہ قانون کو مزید مضبوط کرتے ہوئے حکومت نے اس میں ترمیم کو آج منظوری دے دی تاکہ ایسے لوگوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والوں کے خلاف شکایات کی تحقیقات کے ایک رسمی نظام قائم کیا جا سکے اور قانونی جوابدہی کو یقینی بنایا جا سکے.
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:14:12
ریلوے مسافروں کو آرام دہ سفر کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے انڈین ریلوے اپنے موبائل ایپلی کیشنز کو بہتر کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔اس ایپ کے ذریعے ریلوے اپنے صارفین کوتمام مسافر سہولیات مہیا کرا سکے گا۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 19:12:37
سول سوسائٹی کے ارکان نے ممبئی کانگریس کے صدر سنجے نروپم کی طرف سے کنٹرول لائن کے پار فوج کے سرجیکل حملوں کو فرضی قراردئے جانے کے پیش نظر یہاں پارٹی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن کے مسائل پر منعقد ایک پروگرام کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 18:46:55
مہاراشٹر کے این سی بی نے ایک سائنس داں اور اس کی بیوی کے ملوث والے ایک بین الاقوامی منشیات ریکیٹ کی تحقیقات کے سلسلے میں ہندوستانی فضائیہ کے ایک ونگ کمانڈر کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Wed, 05 Oct 2016 18:45:04
کنٹرول لائن کے پار فوج کی طرف سے کئے گئے سرجیکل اسٹرائیک کا ثبوت مانگے جانے کے درمیان مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ کرن رجیجو نے آج کہا کہ ہر کسی کو حکومت پربھروسہ رکھنا چاہیے اور فوج کو اپنا کام کرنے دیجئے۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 20:37:58
مرکزی وزیر مملکت و بھارتیہ جنتا پارٹی پنجاب کے صدر وجے سامپلا نے ہندوستانی فوج کی جانب سے پاکستان کے مقبوضہ علاقے میں دہشت گردوں کے کیمپ تباہ کرنے کے لئے کی گئی کامیاب فوجی کارروائی پر اروند کجریوال کی جانب سے ثبوت مانگنے
View more
Tue, 04 Oct 2016 20:29:28
مراٹھواڑا میں ترقی کو رفتار دینے کے لئے اورنگ آباد میں ہوئی کابینہ کی میٹنگ میں وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے کئی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعلی نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مراٹھواڑا میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ منصوبہ بندی کے تحت ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے اور 9291کروڑ روپے کے آبپاشی کے منصوبے کا آغاز کیا جائے گا۔
View more
Tue, 04 Oct 2016 20:17:33
ملک کے عوام کے مطالبے پر پاکستان کے خلاف فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کیا ہے،اس کے بعد بھی اگر پڑوسی ملک ہندوستان کے خلاف دہشت گردوں کو فروغ دیتا ہے تو آگے بھی اسی طرح کی کارروائی ہوتی رہے گی۔یہ کا کہنا ہے مرکزی شہری ترقی کے وزیر وینکیا نائیڈو کا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy