ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    تلنگانہ: مبینہ فرقہ وارانہ بیان معاملہ میں وزیر اعلی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    تلنگانہ: مبینہ فرقہ وارانہ بیان معاملہ میں وزیر اعلی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

    Wed, 10 Apr 2019 22:35:25 
    الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ کو فرقہ وارانہ احساسات مجروح کرنے والے ان کے مبینہ بیان کو پہلی نظر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بتاتے ہوئے وجہ بتاؤنوٹس جاری کیا ہے۔کمیشن نے گزشتہ ماہ کریم نگر میں ایک جلسہ عام کے دوران راؤ کی طرف سے مبینہ طور پر ہندوؤں کے تئیں بیان دینے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے بدھ کو یہ کارروائی کی۔ کمیشن نے راؤ سے 12 اپریل تک اس معاملے میں اپنا جواب دینے
    آٹھ سوسے زائد تھیٹر فنکاروں کی اپیل : ’عوام نفرت اور تقسیم کی سیاست کو اقتدار سے بے دخل کریں ‘ 

    آٹھ سوسے زائد تھیٹر فنکاروں کی اپیل : ’عوام نفرت اور تقسیم کی سیاست کو اقتدار سے بے دخل کریں ‘ 

    Wed, 10 Apr 2019 22:28:15 
    ملک بھر کے قریب 800 سے زیادہ تھٹر فنکاروں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ملک کے شہریوں سے تقسیم کی سیاست کرنے والوں کو اقتدار سے باہر کرنے کی اپیل کی ہے۔ آرٹسٹ یونائٹیڈ انڈیا کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق تھیٹر فنکار نے کہا ہے کہ آزاد ہندوستان کی تاریخ میں اس بار کے لوک سبھا انتخابات سے سب سے زیادہ اہم ہیں ۔ گیارہ زبان میں جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آج ’آئیڈیازآف انڈیا ‘ کی سوچ کو خطرہ ہے
    ’وکاس ‘تو یہاں نظر آیا صاحب ! گزشتہ پانچ سالوں میں گری راج سنگھ کی جائیداد قریب 66 فیصد اضافہ کا ’وکاس ‘ 

    ’وکاس ‘تو یہاں نظر آیا صاحب ! گزشتہ پانچ سالوں میں گری راج سنگھ کی جائیداد قریب 66 فیصد اضافہ کا ’وکاس ‘ 

    Wed, 10 Apr 2019 22:23:27 
    بیگو سرائے بہار کی ہاٹ سیٹ مانی جا رہی ہے۔ بی جے پی نے یہاں سے اپنے فائر برانڈ لیڈر گری راج سنگھ کو ٹکٹ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو دیئے حلف نامے کے مطابق گری راج سنگھ اور ان کی اہلیہ کی کل مقولہ و غیر منقولہ جائیداد8,30,24,577روپے کی ہے جو 2014 میں 5,00,54,771روپے کی تھی
    فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کیخلا ف بہار کی عدالت میں شکایت درج

    فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کیخلا ف بہار کی عدالت میں شکایت درج

    Wed, 10 Apr 2019 22:18:51 
    بہار کے مظفر پور کی ایک عدالت میں بی جے پی کے انتخابی منشور میں دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے کے وعدے کے خلاف تبصرہ کرنے پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے خلاف ایک شکایت دائر کی گئی ہے ۔ مظفر پور کے مرکزی عدالتی مجسٹریٹ کی عدالت میں ایڈووکیٹ راجیش چندر شرما نے منگل کو نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سربراہ محبوبہ مفتی کے خلاف مذکورہ
    آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو 668 کروڑ کی جائیداد کے مالک

    آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو 668 کروڑ کی جائیداد کے مالک

    Wed, 10 Apr 2019 22:16:39 
    آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو دیکھیں تو کروڑ پتیوں کمی نہیں ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو چھ سو کروڑ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں تو ان کی ہی پارٹی کے ایک امیدوار کے پاس ان سے بھی زیادہ پراپرٹی ہے۔ آندھر پردیش اسمبلی انتخابات میں اس بار ٹی ڈی پی صدر اور وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو تیسرے سب سے امیر امیدوار ہیں اے ڈی آر الیکشن واچ کی تازہ رپورٹ کے مطابق چند
    کنہیا کمار نے پرچہ نامزدگی میں خود کو بتایا ’بے روزگار‘ گزشتہ دو سال میں کتابوں اور تقریروں سے کمائے 8.58 لاکھ روپے

    کنہیا کمار نے پرچہ نامزدگی میں خود کو بتایا ’بے روزگار‘ گزشتہ دو سال میں کتابوں اور تقریروں سے کمائے 8.58 لاکھ روپے

    Wed, 10 Apr 2019 22:13:51 
    جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبا یونین کے سابق صدر کنہیا کمارنے بیگو سرائے لوک سبھا سیٹ سے سی پی آئی امیدوار کے طور پر فارم بھرا ہوا۔اس موقع پر بیگو سرائے پہنچنے والوں میں بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر، انسانی حقوق کے کارکن تیستا سیتلواڈ، گجرات سے رکن اسمبلی اور دلت لیڈر جگنیش میواي، جے این یو کی سابق طالب علم رہنما شہلا راشد وغیرہ شامل رہے۔ کمار اس سیٹ سے مرکزی وزیر اور بی جے پی امیدوار گری راج سنگھ ک
    سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ اور 1977 کے بعد پہلی بار انتخابی مہم سے دور ہو گئے لالو یادو

    سپریم کورٹ کا ایک فیصلہ اور 1977 کے بعد پہلی بار انتخابی مہم سے دور ہو گئے لالو یادو

    Wed, 10 Apr 2019 22:11:31 
    چارہ گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کو سپریم کورٹ سے ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے۔سپریم کورٹ نے لالو پرساد یادو کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ لالو پرساد یادو کے لئے سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ اس لیے بھی سب سے بڑا جھٹکا ہے کیونکہ 1977 کے بعد ایسا پہلی بار ہو گا کہ لالو پرساد یادو کسی بھی انتخابی مہم میں شامل نہیں ہوں گے۔یعنی 1977 کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب لالو پرساد یا
    رافیل سودا: کیجریوال کاحملہ،مودی جی نے فوج سے دھوکہ کیا، کانگریس بولیِ سچ سامنے آکر رہے گا

    رافیل سودا: کیجریوال کاحملہ،مودی جی نے فوج سے دھوکہ کیا، کانگریس بولیِ سچ سامنے آکر رہے گا

    Wed, 10 Apr 2019 22:06:34 
    سپریم کورٹ نے بدھ کو رافیل سودے سے متعلق کچھ نئے دستاویزات کو بنیاد بنائے جانے پر مرکز کی ابتدائی اعتراض کو ٹھکرا دیا۔ان دستاویزات پر مرکزی حکومت نے استحقاق کا دعوی کیا تھا۔مرکز نے کہا کہ درخواست گزاروں نے خصوصی دستاویزات غیر قانونی طریقے سے حاصل کئے اور 14 دسمبر، 2018 کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لئے اس کا استعمال کیا گیا
    لوک سبھا انتخابات بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے کی مہم ہوگی:ممتابنرجی

    لوک سبھا انتخابات بی جے پی کو اقتدار سے باہر کرنے کی مہم ہوگی:ممتابنرجی

    Wed, 10 Apr 2019 22:03:09 
    ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے بدھ کو کہاہے کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کواقتدارسے باہرکیاجائے گا اوریہ یقینی بنایا جائے گا کہ نریندر مودی پھر کبھی ملک کے وزیراعظم نہ بنیں۔بنرجی نے دعویٰ کیاہے کہ ترنمول کانگریس مرکز میں اگلی حکومت بنانے میں مدد کرے گی۔انہوں نے لوگوں سے ترنمول کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی۔انہوں نے دیناج پور کے چوپڑا میں ایک انتخابی