Fri, 05 Apr 2019 20:37:22
آگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے میں ای ڈی کی حتمی چارج شیٹ میں سے منسلک کچھ باتیں میڈیا میں آنے کے بعد کانگریس نے مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے۔کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجیوالا نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں یقینی شکست سے توجہ بھٹکانے کے لئے انتخابی ہتھکنڈے کے تحت چارج شیٹ کی ایک غیر ثابت شدہ پیج لیک کیا گیا ہے۔رندیپ سرجیوالا نے یہ بھی دعوی کیا کہ ای ڈی جھوٹ گڑھنے کے لئے حکومت کا انتخابی ڈھکوسلے کا کام کر ر
View more
Fri, 05 Apr 2019 20:32:19
سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے لوک سبھا انتخابات کے لئے جمعہ کو اپنا ویژن دستاویز جاری کیا۔اس دوران انہوں نے مرکز اور یوپی کی یوگی حکومت پر جم کر نشانہ لگایا۔اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم ایک کتاب نکال رہے ہیں جو کہ ہمارے رہنماؤں اور لوگوں کے لئے ہے،اس سے لوگ جان سکیں گے کہ سماجی انصاف کیا ہے اور اس سے کس طرح تبدیلی لائی جا سکتی ہے
View more
Thu, 04 Apr 2019 23:10:44
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں مودی حکومت کی پالیسیوں سے ملک کااقتصادی ڈھانچہ پوری طرح سے تہس نہس ہوگیا ہے۔مسٹر سبل نے جمعرات کو یہاں لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس منشور جاری کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ گزشتہ پانچ برسوں میں مائکرو ، چھوٹی اوردرمیانہ صنعت (ایم ایس ایم ای) شعبہ کو کافی نقصان جھیلنا پڑا ہے اور یہ بحران کی حالت میں پہنچ گ
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:59:34
بیگو سرائے میں اس بار دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ پورے ملک کی نظر اس سیٹ پر ٹک گئی ہے۔ ایک طرف بی جے پی کے گری راج سنگھ ہیں تو وہیں، دوسری طرف جے این یو طالب علم یونین کے سابق صدر اور سی پی آئی امیدوار کنہیا کمارہیں۔ راجد نے بیگو سرائے سے تنویر حسن کو امیدوار بنایا ہے۔ کنہیا یہ لڑائی لڑنے کے لئے لوگوں سے ووٹ کے ساتھ نوٹ بھی مانگ رہے ہیں۔ گزشتہ 25 گھنٹے میں کنہیا نے 25 لاکھ روپے جمع کیے ہیں
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:49:39
سینئر کانگریس لیڈر اور سابق ریاستی وزیر جناب روشن بیگ نے مسلمانوں کے تئیں کانگریس کے رویے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس مسلمانوں کے بندھوا مزدور ہیں اور نہ ہی کانگریس کو ووٹ دینا مسلمانوں کی مجبوری ہے۔ آج یہاں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب روشن بیگ نے کہا کہ پچھلے اسمبلی انتخابات میں اگر مسلمان متحد ہوکر کانگریس کا ساتھ نہ دیتے تو ریاست کے اقتدار پر آنے کی دور کی با
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:46:00
نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے این سی پی سربراہ شرد پوار نے جمعرات کو کہا کہ وہ اولاً کسی سے پنگا نہیں لیتے، لیکن ایسا کرنے والے کو اس کی ’اوقات ‘دکھا دیتے ہیں۔ پوار نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد مودی پر فوج کے نام پر سیاسی فائدہ اٹھانے کا بھی الزام لگایا۔ مودی نے بدھ کو گڈا میں ایک انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ این سی پی رہنماؤں کی نیند اڑ گئی ہے۔ انہوں نے پیر کو وردھا میں ایک اور ریلی میں این س
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:36:51
کانگریس نے کم از کم آمدنی منصوبہ ’نیائے ‘ کے اعلان کے بعد سے بی جے پی لیڈروں میں بوکھلاہٹ ہونے کا دعوی کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ حکومت آنے پر اس منصوبہ کو لاگو کیا جائے گا؛ کیونکہ وہ حکمران پارٹی کی طرح جملہ بازی نہیں کرتی ہے۔کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے پارٹی کے دہلی یونٹ کے دفتر میں صحافیوں کو بتایا کہ:’ ہمارا منشور وسیع گفتگو اور مباحثہ کے بعدمرتب کیا گیا ہے
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:30:55
بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی نے بلاگ لکھ کر موجودہ بی جے پی کے طور طریقے پر سوال اٹھائے۔ لال کرشن اڈوانی نے کہا کہ بی جے پی نے شروع سے ہی سیاسی مخالفین کو دشمن نہیں سمجھا۔ جو ہم سے سیاسی طور پر متفق نہیں ہیں ،انہیں ملک مخالف نہیں کہا۔انہوں نے مزید لکھا کہ:’پارٹی شہریوں کے ذاتی اور سیاست انتخاب کی آزادی کے حق میں رہی ہے۔لال کرشن اڈوانی نے اپنے بلاگ میں بی جے پی کے موجودہ طور طریقوں پر دبے
View more
Thu, 04 Apr 2019 22:25:20
راجستھان کے گورنر کلیان سنگھ کے خلاف الیکشن کمیشن کی شکایت کو گورنر ہاؤس نے وزارت داخلہ کو بھیج دیا ہے۔ واضح ہو کہ کلیان سنگھ نے علی گڑھ میں بی جے پی کارکنوں سے بات چیت میں عوامی طور پر بی جے پی کو ووٹ دے کر جتانے اور نریندر مودی کو دوبارہ وزیر اعظم بنانے کی اپیل کی تھی۔ اس کی شکایت ملنے پر کمیشن نے صدر کو خط لکھا تھا۔اس معاملہ میں کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا تھا کہ بی جے پی کے لئے وو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy