ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلم خواتین رکنِ پارلیمنٹ منتخب

    امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2 مسلم خواتین رکنِ پارلیمنٹ منتخب

    Thu, 08 Nov 2018 02:35:30 
    امریکہ میں منگل کو وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کاعمل اختتام پذیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیاگیا۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435اور سینیٹ کی 100میں سے 35نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلے کی توقع کی جارہی تھی۔ ان اتنخابات کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں چار مسلم امیدوار بھی حصہ لے رہے تھے، جن میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔ دونوں ہی مسلم خواتین نے جیت حاصل کرلی ہے۔ دونوں ہی مسلم خواتین ڈیموکر
    عمرقیدکی سزا، قتل کے 38 سال بعد سپریم کورٹ سے بری ہوا ملزم

    عمرقیدکی سزا، قتل کے 38 سال بعد سپریم کورٹ سے بری ہوا ملزم

    Tue, 06 Nov 2018 22:18:46 
    یوپی میں ہوئے قتل کے ایک معاملے میں قتل کے 38 سال بعد سپریم کورٹ نے ملزم کو قتل کے الزام سے بری کر دیا ہے۔ ملزم کو نچلی عدالت اور الہ آباد ہائی کورٹ سے عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ ملزم کے خلاف پختہ ثبوت نہیں ہے اور اس شک کافائدہ دیا جاتا ہے
    بہارگرامین بینک سے 8.80 لاکھ روپے کی لوٹ

    بہارگرامین بینک سے 8.80 لاکھ روپے کی لوٹ

    Tue, 06 Nov 2018 22:14:04 
    جموئی ضلع کے لکشمی پور تھانہ کے تحت مٹیا مارکیٹ واقع بہار دیہی بینک کی ایک شاخ سے مجرموں نے ہتھیار کے زورپرمنگل کو8.80لاکھ روپے لوٹ لیے۔ واردات کو انجام دے کر لٹیرے فرار ہوگئے۔ لکشمی پور تھانہ صدر سبھاش کمار سنگھ نے بتایا کہ پانچ چھ نقاب پوش بدمعاشوں نے منگل کو بینک کی شاخ میں داخل ہوئے
    میزورم اسمبلی انتخابات: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے پانچ امیدواروں کے نام کااعلان کیا

    میزورم اسمبلی انتخابات: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی نے پانچ امیدواروں کے نام کااعلان کیا

    Tue, 06 Nov 2018 22:08:03 
    نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے 40 رکنی میزورم اسمبلی کے 28 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے پیر کو پانچ امیدواروں کے نام کا اعلان کیا۔این سی پی کی ریاستی یونٹ کے صدر نے کہا کہ وہ میزورم۔تریپورہ۔بنگلہ دیش سرحد پر واقع ممیت اور دمپا دونوں اسمبلی سیٹوں سے الیکشن لڑیں گے
    نام ہی بدلنا ہے تو بھارت کو ہندوستان کر دو:شیاما چرن 

    نام ہی بدلنا ہے تو بھارت کو ہندوستان کر دو:شیاما چرن 

    Tue, 06 Nov 2018 22:01:29 
    یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سنگم نگری الہ آباد کا نام بدلے جانے کے اپنے فیصلے پر سوال اٹھانے والوں کو کرارا جواب دیا ہے، لیکن یوگی کی ہی پارٹی بی جے پی کے ایم پی شیاماچرن گپتا نے حکومت کے اس فیصلے کو لے کر کھلے عام اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔الہ آباد سے بی جے پی کے ایم پی شیاماچر ن گپتا نے اس بارے میں کہا ہے کہ اگر ان دنوں نام تبدیل کرنے کی ہی سیاست ہو رہی ہے تو سب سے پہلے ملک کا نام تبدیل ک
    گجرات ہائی کورٹ کے جج جسٹس عقیل قریشی کے ٹرانسفر پر اٹھ رہے ہیں سوال

    گجرات ہائی کورٹ کے جج جسٹس عقیل قریشی کے ٹرانسفر پر اٹھ رہے ہیں سوال

    Tue, 06 Nov 2018 21:54:11 
    1 نومبر 2018 کو وزارت قانون کی جانب سے چار مختلف نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہے ، جس میں کہا جاتا ہے تریپورہ، پٹنہ، گجرات اور مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے جج ہوں گے۔ اسی دن یعنی 1 نومبر کو اس بارے میں اہم اطلاع کے پہلے ایک اور نوٹیفکیشن وزارت کی طرف سے ایڈجسٹ کیا جاتا ہے جس میں لکھا رہتا ہے کی گجرات ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے قریشی کا ٹرانسفر ممبئی ہائی کورٹ کیا جاتا ہے اور 15 نومبر کو
    شیوپال سنگھ یادو کی پارٹی پی ایس پی کی براہ راست جنگ صرف بی جے پی سے ہے:دیپک مشرا

    شیوپال سنگھ یادو کی پارٹی پی ایس پی کی براہ راست جنگ صرف بی جے پی سے ہے:دیپک مشرا

    Tue, 06 Nov 2018 21:28:39 
    لوہیا کے ترجمان اور سماجوادی بودھک سبھا (دانشوران کونسل )کے قومی صدر دیپک مشرا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ان کی پارٹی کی دشمن نمبر ایک ہے اور پی ایس پی کی براہ راست جنگ بی جے پی اور اس کی فرقہ وارانہ سوچ سے ہے۔ تمام مورچوں پر ناکام ہونے کے بعد بی جے پی پھر سماجی ہم آہنگی خراب کی سیاست کرنے لگی ہے
    یہ نشہ شراب کا ہے ورنہ .! کمسن شرابی نے 18 گاڑیوں میں لگادی آگ 

    یہ نشہ شراب کا ہے ورنہ .! کمسن شرابی نے 18 گاڑیوں میں لگادی آگ 

    Tue, 06 Nov 2018 21:16:03 
    جنوبی دہلی کے مدن گیر علاقے میں منگل کو شراب کے نشے میں ایک شخص نے چار کار سمیت 18 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس نے بتایا کہ آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت مذکورہ شخص کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کیا گیا ہے ۔ غور طلب ہے کہ ملزم تقریباََ20سال عمرکاہے
    زوال کی طرف بڑھ رہی ہے بی جے پی،دم واپسیں تڑپارہی ہے رام کی یاد: پرمود تیواری

    زوال کی طرف بڑھ رہی ہے بی جے پی،دم واپسیں تڑپارہی ہے رام کی یاد: پرمود تیواری

    Tue, 06 Nov 2018 21:01:12 
    کانگریس رابطہ کمیٹی کے رکن اور سابق ممبر پارلیمنٹ پرمود تیواری نے یوپی حکومت کی طرف سے آج ایودھیا میں دیوالی منائے جانے اور وہاں رام کی مورتی لگائے جانے کے ممکنہ اعلان پر کہا ہے کہ مرتے ہوئے لوگ ہمیشہ آخری وقت میں رام کی ہی یاد آتی ہے۔ پرمود تیواری کے مطابق ملک کے تمام ریاستوں میں ہو رہے ضمنی انتخابات کے نتائج سے صاف ہے کہ مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے اور بی جے پی اب خاتمے کی طرف بڑھنے ل