ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    بٹ کوئن ڈیجیٹل دنیا کی ترقی یافتہ کرنسی ،مستقبل اسی کا ہے، آئی او ایس کے زیر اہتمام منعقدہ لیکچر میں ڈاکٹر کلیم عالم کا خصوصی خطاب

    بٹ کوئن ڈیجیٹل دنیا کی ترقی یافتہ کرنسی ،مستقبل اسی کا ہے، آئی او ایس کے زیر اہتمام منعقدہ لیکچر میں ڈاکٹر کلیم عالم کا خصوصی خطاب

    Tue, 07 Aug 2018 01:42:48 
    بٹ کوئن جدید دورکے تقاضے کے مطابق ایک ترقی یافتہ کرنسی ہے ،ٹیکنالوجی کی تمام خصوصیات اس میں پائی جاتی ہے،معتبر،محفوظ اور ذاتی ہے ،ڈیجیٹل دستخط بھی موجود ہے اور مستقبل اسی کرنسی کا ہے ۔ان خیالات کا اظہار معروف اسکالر ڈاکٹر کلیم عالم ریسرچ اینڈ ایڈوئزر اسلامک اکنامک انسٹی ٹیوٹ کنگ عبد العزیز یونیورسیٹی جدہ سعودی عربیہ نے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز میں اپنے لیکچر کے دوران کیا
    24 سالوں سے مقید ایک ملزم کو سپریم کورٹ نے پیرول پر رہاکیے جانے کے احکامات جاری کیے

    24 سالوں سے مقید ایک ملزم کو سپریم کورٹ نے پیرول پر رہاکیے جانے کے احکامات جاری کیے

    Tue, 07 Aug 2018 01:25:18 
    24 سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے مقید ملزمین کی پیرول پر رہائی کا بیڑا جمعیۃ علماء مہاراشٹر قانونی امداد کمیٹی نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کی ہدایت پر اٹھایا ہے اور اب تک اس کوشش میں تین ملزمین کی پیرول پر رہائی عمل میں آئی ہے جس میں محمد امین(ممبئی) بھی شامل ہیں جسے آج سپریم کورٹ آف انڈیا کی دو ر کنی بینچ کے جسٹس اے کے سکری اور جسٹس اشوک بھوشن نے21دنوں کے لیئے پیرو ل پر رہا کیئے جان
    کانگریس کرناٹک سے کم ازکم پانچ مسلمانوں کوٹکٹ دے، حیدر آباد کرناٹک مسلم فورم کا احمد پٹیل اور غلام نبی آزاد سے متوازن مسلم نمائندگی کامطالبہ 

    کانگریس کرناٹک سے کم ازکم پانچ مسلمانوں کوٹکٹ دے، حیدر آباد کرناٹک مسلم فورم کا احمد پٹیل اور غلام نبی آزاد سے متوازن مسلم نمائندگی کامطالبہ 

    Tue, 07 Aug 2018 01:00:21 
    مسٹر اعجازمصور میڈیا انچارج ، مسٹر مبین ریاض کنوینر اور مسٹر اسد علی انصاری و ترجمان حیدر آباد کرناٹک مسلم پولیٹیکل فورم کے صحافتی بیاأ کے بموجب فورم کی جانب سے افضال محمود رکن فورم کی قیادت میں ایک وفد دہلی روانہ ہوا تھا جس کا مقصد آنے والے پارلیمانی انتخابات میں کرناٹک سے مسلمانوں کو دی جانے والی نشستوں میں اضافہ کے لئے کانگریس ہائی کمان سے نمائیندگی کرنا تھا
    موسم نامی پروجیکٹ کے لیے60,039,297روپئے کی رقم منظور:ڈاکٹرمہیش شرما

    موسم نامی پروجیکٹ کے لیے60,039,297روپئے کی رقم منظور:ڈاکٹرمہیش شرما

    Tue, 07 Aug 2018 00:57:13 
    موسم نامی پروجیکٹ کے لیے مال 2018-19 اور 2019-20 کے لئے 60,039,297 روپئے کی رقم منظور کی گئی ہے، جس میں سے 2,80,95,532 روپئے 2018-19 اور 3,19,43,765 روپئے 2019-20 کے لئے ہیں۔ اس پروجیکٹ پر 2017-18 اور 2018-19 کے پہلے تین مہینوں میں 16,75,614 روپیے خرچ کیے گئے ہیں۔ موسم نامی پروجیکٹ وزارت ثقافت کی ایک پہل ہے، جس کا نفاذ بطور نوڈل ایجنسی ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کے ذریعے کیا جاتا ہے
    مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’گوش برآواز‘ رہتی دنیا تک آنے والی نسلوں کو 21 ویں صدی کے شعراء و شاعرات سے متعارف کرواتی رہے گی

    مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’گوش برآواز‘ رہتی دنیا تک آنے والی نسلوں کو 21 ویں صدی کے شعراء و شاعرات سے متعارف کرواتی رہے گی

    Tue, 07 Aug 2018 00:12:13 
    اردواکیڈمی کے مولانا آزاد آڈیٹوریم میں اخبار مشرق کے صحافی مشتاقؔ دربھنگوی کی ترتیب دی ہوئی ڈائرکٹری ’’گوش برآواز‘‘ کا اجراء ممبر پارلیمنٹ محمد ندیم الحق کے دست مبارک سے ہوا۔ اس تقریب کی صدارت معروف شاعر،مصنف اور مدیر جناب ف۔ س۔ اعجازنے کی جبکہ نظامت کے فرائض پروفیسر عاصم شہنواز شبلی نے بحسن و خوبی انجام دیئے
    سرکاری خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جی ای ایم کاقیام

    سرکاری خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے جی ای ایم کاقیام

    Tue, 07 Aug 2018 00:06:52 
    خریداری میں شفافیت کو فروغ دینے کی غرض سے حکومت نے ایک سرکاری ای-مارکیٹ قائم کی ہے۔ یہ سو فی صد سرکاری کمپنی ہے جسے 2013 کے کمپنیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد سرکاری تنظیموں کی طرف سے عام استعمال کی چیزوں اور خدمات کی خریداری کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ حکومت کا ای-مارکیٹ پلیس(جی ای این)حکومت کے استعمال کے لئے ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جس کا آغاز 9 اگست 2016 کو کیا گیا
    صدر جمہوریہ کا آئی آئی ٹی حیدرآباد کی ساتویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب

    صدر جمہوریہ کا آئی آئی ٹی حیدرآباد کی ساتویں تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب

    Sun, 05 Aug 2018 23:08:42 
    صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج حیدرآباد میں آئی آئی ٹی حیدرآباد کی ساتویں تقریب برائے تقسیم اسناد میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ آئی آئی ٹی کی دوسری نسل کے طورپرآئی آئی ٹی حیدرآباد کے لیے یہ اہم ہے کہ ماضی کے ماڈل سے سبق حاصل کرے
    ہردیپ سنگھ پوری نے شہروں کوسرسبزوشاداب بنانے کی ضرورت پرزوردیا

    ہردیپ سنگھ پوری نے شہروں کوسرسبزوشاداب بنانے کی ضرورت پرزوردیا

    Sun, 05 Aug 2018 23:06:36 
    رہائش اور شہری امورکے مرکزی وزیرہردیپ سنگھ پوری نے شہری علاقوں کوسرسبزوشاداب بنانے پر زور دیتے ہوئے آج کہاکہ اس سے پائیدار ترقی کو ایک سمت دی جا سکتی ہے۔مسٹر پوری نے اتوار کو دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے ون مہاتسو میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ شہروں کے علاقوں کو ہرا بھرا بنانے کی ضرورت ہے اور دہلی کی ترقی میں یہ عمل چل رہاہے۔ اس موقع پر ڈی ڈی اے نے تقریباََ20ہزار درخت لگائے
    دہلی اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع

    دہلی اسمبلی کا مانسون اجلاس آج سے شروع

    Sun, 05 Aug 2018 22:51:05 
    دہلی اسمبلی کا مانسون اجلاس کل سے شروع ہو جائے گا جس کے ہنگامہ خیزہونے کا امکان ہے کیونکہ اپوزیشن بی جے پی بسوں کی خریداری میں مبینہ اسکینڈل اور شہر قومی شہریت رجسٹر جیسے مہم کی مانگ کو لے کر حکومت کو گھیرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما وجیندر گپتا نے کہا کہ بی جے پی ممبر اسمبلی خواتین کے احترام پر حکومت کے’’جھوٹ‘‘کا مسئلہ بھی اٹھائیں گے