Tue, 09 Dec 2025 19:41:54
ہندوستان میں کینسر کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ایک طرف عالمی سطح پر ہندوستان چین اور امریکہ کے بعد تیسرے نمبر پر آ گیا ہے تو دوسری طرف ریاست کرناٹک ملکی سطح پر تیسرے نمبر پر ہے جہاں پچھلے دو مہینوں کے دوران کینسر کے 5,664 معاملے سامنے آئے ہیں ۔
View more
Tue, 09 Dec 2025 18:42:57
سورنا ودھان سودھا کی سیڑھیوں پر آج ایک تاریخی لمحہ اُس وقت رقم ہوا جب وزیراعلیٰ سدارامیا نے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے کھادی سے تیار شدہ قومی پرچم کا باضابطہ افتتاح کیا۔
View more
Tue, 09 Dec 2025 17:21:27
وزیر مالگزاری کرشنا بائرے گوڈا نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "حکومت کو گھیرنے کے لیے اپوزیشن کے پاس کوئی ٹھوس مسئلہ یا موضوع نہیں ملا — یہی ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بن گیا ہے"۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 19:08:40
کرناٹک ایگزامینشن اتھارٹی (کے ای اے) مختلف سرکاری محکموں میں تقررات کے لیے منعقد کیے جانے والے مسابقتی امتحانات میں غریب اور دیہی پس منظر کے امیدواروں پر کسی اضافی مالی بوجھ سے بچانے کے لیے فیس کی رقم نہ بڑھانے کے اصول پر کاربند ہے۔ یہ بات آج کونسل کے اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کے وزیر ڈاکٹر ایم۔ سی۔ سدھاکر نے کہی۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 19:02:04
ریاست میں اَنّا بھاگیہ اسکیم کے چاول کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی اور فروخت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی ہے، جس کے تحت ریاست بھر میں 570 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 13:54:11
کرناٹک میں ایس آئی آر یعنی Special Intensive Revision کے تحت ووٹر لسٹوں کی بڑے پیمانے پر دوبارہ جانچ کے عمل نے سماجی کارکنان، قانونی ماہرین اور مختلف شہری تنظیموں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انہی خدشات کے پیش نظراتوار کو بنگلورو میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
View more
Mon, 08 Dec 2025 12:19:06
وزیر اعلیٰ سدارامیا آج بیلگاوی پہنچے، جہاں وہ 8 دسمبر سے 19 دسمبر تک سُورنّا وِدھان سودھا میں منعقد ہونے والے کرناٹک اسمبلی کے مانسون اجلاس میں شرکت کریں گے۔
View more
Sat, 06 Dec 2025 17:44:47
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے آج ودھان سودھا میں ریاست کے تجارتی ٹیکس اور آبکاری ٹیکس محکموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور محکموں کو مقررہ اہداف کی سو فیصد تکمیل کے لیے سخت اور مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔
View more
Fri, 05 Dec 2025 23:56:45
دھارواڑ ضلع کے اَنّیگیری تعلقہ کے بھدراپور کے قریب گدگ–ہبلی روڈ پر جمعہ کی شب پیش آئے دل دہلا دینے والے حادثے میں لوک ایوکتہ پولیس انسپکٹر پانچکشیری سالیمٹھ زندہ جل کر ہلاک ہوگئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy