Fri, 19 Dec 2025 11:50:06
کرناٹک قانون ساز اسمبلی نے نفرت انگیز تقاریر (ہیٹ اسپیچ) اور نفرت پر مبنی جرائم (ہیٹ کرائم) کی روک تھام کے لیے کرناٹک نفرت انگیز تقریر اور نفرت انگیز جرائم (انسداد) بل منظور کر لیا۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 19:29:52
ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے بیلگاوی میں منعقدہ فاطمہ کیتھیڈرل کے ایک پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ :" ہم سب کو ایسے مفاد پرست عناصر سے چوکنا رہنا چاہیے جو سماج میں آپسی تفریق کو ہوا دیتے ہیں ۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 19:26:41
ریاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار نے کہا کہ ریاستی حکومت بیلگاوی کو بینگلورو کے طرز پر ترقی دینے کی پابند ہے ۔
View more
Thu, 18 Dec 2025 19:23:41
بیلگاوی میں جاری اسمبلی سیشن کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر ماہی گیری، بندرگاہ و اندرونی آبی نقل و حمل منکال وئیدیا نے بتایا کہ ریاست کے ساحلی علاقے میں 106 جزیروں کو سیاحتی مرکز بنانے کے لئے ترقی دی جائے گی ۔
View more
Wed, 17 Dec 2025 18:44:20
کرناٹک کے وزیر برائے دیہی ترقیات، آئی ٹی و بی ٹی پریانک کھرگے نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (نریگا) کو بتدریج کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے
View more
Wed, 17 Dec 2025 12:24:36
یشونت پور ریلوے اسٹیشن پر اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب مسافروں کے ایک گروپ نے زنجیر کھینچ کر ٹرین روکی اور پھر تفتیش کے لئے آنے والے ریلوے پروٹیکشن فورس کے عملے پر حملہ کر دیا ۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 19:22:18
بیلگاوی میں جاری اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں ریاستی حکومت گئو ذبیحہ پر پابندی والے قانون میں ترمیم کا جو بل پیش کرنے والی تھی اس کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اب یہ بل پیش نہیں کیا جائے گا ۔
View more
Tue, 16 Dec 2025 13:15:13
منگلورو آر ٹی او دفتر کے بعد گدگ ضلع ڈپٹی کمشنر کو بھی بم سے اڑانے کی دھمکی بھرا موصول ہوا جس کے بعد کشیدگی اور خوف کا ماحول پیدا ہوا ۔
View more
Mon, 15 Dec 2025 15:48:49
کرناٹک ریاستی حکومت نے قانون ساز اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ کرناٹک میں مجموعی طور پر 693.75 کلومیٹر طویل ندیوں کے حصے آلودہ ہیں اور ان میں سے کئی ندیوں کا پانی شہروں اور قصبوں کو فراہم کیا جا رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy