ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    مینگلورمیں سری رام سینا کے حملے کے بعد سینٹ تھامس ہائی اسکول میں عربی کلاسس بند

    مینگلورمیں سری رام سینا کے حملے کے بعد سینٹ تھامس ہائی اسکول میں عربی کلاسس بند

    Sat, 06 Aug 2016 18:47:38 
    منگلورو کے دیہی علاقے بونڈا تیل میں واقع سینٹ تھامس ایڈیڈ ہائیر پرائمری اسکول میں غیرملکی زبانیں سکھانے کے پروگرام کے تحت عربی زبان بھی سکھائے جانے پر ہندو شدت پسند تنظیم سری رام سینانے وہاں چھاپہ مارکرجو ہنگامہ کھڑا کردیا تھا اس کے نتیجے میں اب اسکول نے عربی کلاسس بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
    تازہ ترین جائزوں میں کلنٹن کی ٹرمپ پر واضح برتری

    تازہ ترین جائزوں میں کلنٹن کی ٹرمپ پر واضح برتری

    Sat, 06 Aug 2016 16:37:58 
    میکلاچی میرسٹ پول کے تازہ ترین جائزے کے مطابق ہلری کلنٹن 48فیصد اور ٹرمپ 33فیصد پسندیدگی کی شرح پر ہیں۔
    کویت:دہشت گردی کی منصوبہ بندی ، فلپائنی داعشی خاتون گرفتار

    کویت:دہشت گردی کی منصوبہ بندی ، فلپائنی داعشی خاتون گرفتار

    Sat, 06 Aug 2016 16:33:18 
    کویت میں سکیورٹی اداروں نے جمعے کے روز داعش تنظیم سے تعلق رکھنے اور دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام ایک فلپینی خاتون کو گرفتار کر لیا۔کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی ادارے ملزمہ لیناوی فی ازولو پیسکائدا کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
    فرانس کے بار میں آگ لگنے سے 13افراد ہلاک

    فرانس کے بار میں آگ لگنے سے 13افراد ہلاک

    Sat, 06 Aug 2016 16:12:01 
    فرانس کے مغربی شہر روئین کے ایک بار میں سالگرہ کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے کم سے کم 13 افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں۔فرانس کے وزیرِ داخلہ برنارد کیزینیو کا کہنا ہے کہ کیوبا لبری نامی بار کے بیسمینٹ روم میں جمعے اور سنیچر کی رات کو آک لگی۔
    جنوبی سوڈان میں علاقائی امن فورس کی تعیناتی کی منظوری

    جنوبی سوڈان میں علاقائی امن فورس کی تعیناتی کی منظوری

    Sat, 06 Aug 2016 16:07:55 
    جنوبی سوڈان نے شہریوں کے تحفظ اور امن ڈیل کے اطلاق کی خاطر علاقائی فورس کی تعیناتی کو منظور کر لیا ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب صدر سلوا کیر اور سابق نائب صدر ریک مچار کی حامی فورسز کے مابین تازہ جھڑپیں رونما ہوئی ہیں۔
    ہیروشیما پر جوہری بم حملے کو 71سال مکمل

    ہیروشیما پر جوہری بم حملے کو 71سال مکمل

    Sat, 06 Aug 2016 16:04:04 
    جاپان میں دوسری جنگ عظیم کے دوران ہیروشیما پر امریکی جوہری بم حملے کی ہفتہ کو 71ویں برسی منائی جا رہی ہے۔جس جگہ یہ بم گرا تھا وہاں "پیس پارک" بنایا گیا ہے جہاں منعقدہ ایک تقریب میں لگ بھگ 50ہزار افراد شریک ہوئے۔
    شاہ سلمان کے حکم پر 5لاکھ یمنیوں کا اقامہ اور پاسپورٹ

    شاہ سلمان کے حکم پر 5لاکھ یمنیوں کا اقامہ اور پاسپورٹ

    Sat, 06 Aug 2016 15:58:07 
    سعودی فرماں روا شاہ سلمان کے خصوصی احکامات کے بعد مملکت میں مقیم یمنی باشندوں کے لیے معلومات کی منتقلی اور پاسپورٹ کے اجراء کا عمل محض تین منٹوں میں مکمل کیا جا رہا ہے۔
    بھگوا میڈیاکے خلاف موثر ایکشن کی ضرورت ۔۔۔۔ از:نازش ہماقاسمی

    بھگوا میڈیاکے خلاف موثر ایکشن کی ضرورت ۔۔۔۔ از:نازش ہماقاسمی

    Sat, 06 Aug 2016 15:52:10 
    خبر آرہی ہے کہ مشہور اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو انٹلی جینس کی طرف سے کلین چٹ مل گئی ہے ۔ انٹلی جینس نے اپنی تحقیقات مکمل کرنے کے بعدیہ رپورٹ پیش کی ہے کہ ذاکر نائیک کی تقریریں نہ اشتعال انگیز تھیں اور نہ ملک مخالف ۔ ان کی تقریر میں نہ مذہبی شدت پسندی اور نہ ہی مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصرپائے گئے ہیں۔
    یو این امن مندوب کی یمنی فریقین سے مذاکرات روکنے پربات چیت

    یو این امن مندوب کی یمنی فریقین سے مذاکرات روکنے پربات چیت

    Sat, 06 Aug 2016 15:40:24 
    یمن کے بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی طرف سے مقرر کردہ خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کل جمعہ کو یمنی حکومت کے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے چند گھنٹے بعد یمن مذاکرات کو کچھ وقت کے لیے ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کیا گیا ہے۔