Sun, 04 Oct 2026 00:47:57
بھٹکل تعلقہ کے شیرالی میں کام پر جانے کے لیے گھر سے نکلنے والا 38 سالہ شخص لاپتہ ہوگیا ہے۔ لاپتہ شخص کی شناخت بندر روڈ کوکتی، بھٹکل کے رہائشی اور فی الحال شیرالی کے ایم جی پارٹ کے قریب کرایے کے مکان میں مقیم اپّاجی گنپتی گناچاری (38) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Oct 2026 00:22:51
بھٹکل میں ایک شخص کو مبینہ طور پر 816 گرام گانجہ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا جس کی شناخت بینڈیکان کے رہائشی محمد سائم محمد سلیم (31) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2026 23:56:38
اُترا کنڑا ضلع کے کمٹہ تعلقہ میں دیوی منے گھاٹ کے مستی ہلّی علاقے میں ایک سرکاری بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں بھٹکل کی 40 سالہ خاتون پروین کی موت ہوگئی
View more
Fri, 02 Oct 2026 21:30:36
بھٹکل کے آزاد نگر میں گھریلو کام کے لیے آنے والی ایک ملازمہ پر گھر سے 1.46 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیور اور نقد رقم چوری کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2026 20:56:17
بھٹکل میں دن دہاڑے ایک مکان کا پچھلا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوتے ہوئے تقریباً 17.50 لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات، چاندی کی اشیاء اور نقد رقم چوری کرنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Fri, 02 Oct 2026 20:04:00
اترا کنڑا ضلع کانگریس صدر جی۔ ٹی۔ نائک نے الزام عائد کیا کہ ووٹر فہرست کی خصوصی انتہائی نظرثانی (SIR) کے عمل کا ملک بھر میں غلط استعمال کیا جا رہا ہے اور بی جے پی کارکنان ’فارم–7‘ کے ذریعے اہل ووٹروں کے نام ووٹر فہرست سے حذف کرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 02 Oct 2026 00:17:16
سرکاری بس اور لاری کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی ٹکر میں ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، جبکہ 10 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے
View more
Wed, 30 Sep 2026 22:51:27
منگلورو کے جوکٹے میں واقع منگلورو ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز لمیٹڈ (MRPL) میں بدھ کی دوپہر زوردار دھماکے کے بعد آگ لگنے سے ایک کنٹریکٹ ملازم ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ریفائنری کے Coker Hydrotreater Unit (CHT) میں تقریباً دوپہر 12 بجے کے بعد پیش آیا
View more
Wed, 30 Sep 2026 19:23:46
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے یکم اکتوبر کو منعقد کیے جانے والے بین ریاستی چناؤتی طوفان کے فرضی مشق آپریشن کے پیش نظر اتر کنڑا ضلع میں مختلف محکموں کے اشتراک سے فرضی مشق کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy